06/06/2025
سردار فرحان خان کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 بمقام فائٹر گراؤنڈ تتر خیل میں آج دوسرا کواٹر فائنل میچ انمول کلب تتر خیل کی نمائندگی کرتے ہوئے کامران مروت لنڈیوا نے تاریخ رقم کر دی
12 بالوں پر 43 رنز درکار تھے پورا کیا
کامران مروت کی ٹوٹل 90 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے
کامران مروت کو میچ جیتنے پر مروت ٹیپ ٹورنامنٹ رمک کے چیف ارگنائزر کی طرف سے نقد 5000 ہزار دئے
Kamran Marwat You Beauti 👀🔥🥰❤️❤️