sports lovers ABS

sports lovers ABS Cricket is my faction.This page is only for cricket lovers ❤️

Pain in cricket history 💔😢
16/09/2023

Pain in cricket history 💔😢

زمان خان اپنے ون ڈے ڈیبیو پر شاندار رہے۔ اس نے ایک دن پہلے پاکستان سے کولمبو کا سفر کیا، ایشیا کپ کا سب سے اہم میچ کھیلا...
14/09/2023

زمان خان اپنے ون ڈے ڈیبیو پر شاندار رہے۔ اس نے ایک دن پہلے پاکستان سے کولمبو کا سفر کیا، ایشیا کپ کا سب سے اہم میچ کھیلا اور پاکستان کے لیے سب سے اہم اوور کرایا۔ زمان خان نے اپنے ڈیبیو پر اپنا کام متاثر کن انداز میں کیا۔

Zaman khan ki anko sy ansu 😢😢 very baad luck .but great bollowing zaman khan
14/09/2023

Zaman khan ki anko sy ansu 😢😢 very baad luck .but great bollowing zaman khan

شعیب اختر  کا کہنا ہے کہ بابر اعظم دو سال پہلے کے مقابلے میں اب بہت بہتر کپتان ہیں۔ بابر اعظم کو کھیل ختم کرنے کا ذہن بن...
08/09/2023

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم دو سال پہلے کے مقابلے میں اب بہت بہتر کپتان ہیں۔ بابر اعظم کو کھیل ختم کرنے کا ذہن بنانا چاہیے اور میچ پچاس اوورز تک نہیں چلنا چاہیے۔اور ان کو ویکٹس لینے کا منصوبہ بندی کرنی چاہئے .

Pakistan win by 7 wickets 👏👏
06/09/2023

Pakistan win by 7 wickets 👏👏

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
06/09/2023

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

سری لنکا نے افغانستان کو 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
05/09/2023

سری لنکا نے افغانستان کو 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے کل والے میچ کے لیے پلٸنگ الیون کا اعلان کردیا۔۔۔!!محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے 🏏
05/09/2023

پاکستان نے کل والے میچ کے لیے پلٸنگ الیون کا اعلان کردیا۔۔۔!!

محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے 🏏


Hassan Ali reply 😅😅😅🤣
05/09/2023

Hassan Ali reply 😅😅😅🤣

دنیا کا خوفناک تیز رفتار بولر بریٹ لی نے کل انڈیا اور پاکستان میچ کے بارے میں کہا۔        کہ اگر میچ انگلینڈ یا آسٹریلیا...
05/09/2023

دنیا کا خوفناک تیز رفتار بولر بریٹ لی نے کل انڈیا اور پاکستان میچ کے بارے میں کہا۔
کہ اگر میچ انگلینڈ یا آسٹریلیا میں ہوتا تو میں اتنا حیران نہ ہوتا لیکن سری لنکا میں اس طرح کی بولنگ صرف پاکستان کے بالر ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ ۔ 🇵🇰❤🔥

Namaz Key Of Success🤲😍🙂
04/09/2023

Namaz Key Of Success🤲😍🙂

PayPak Presents Golootlo Pakistan vs South Africa Women T20I Series 2023 begins tomorrow 🏏  |
31/08/2023

PayPak Presents Golootlo Pakistan vs South Africa Women T20I Series 2023 begins tomorrow 🏏

|

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sports lovers ABS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share