30/07/2022
پہلا عنایت پور کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں 48 ٹیموں نے حصہ لیا
جس میں 2ndچیمپئن رہے محمد بابر شکور رانجھا
بیسٹ اللرونڈر آف دی ٹورنامنٹ رہے
بیٹنگ کی بات کرتے ہیں خوب بلا چلایا اور بولنگ بھی کمال کی hard لک فائنل تو ہار گئے لیکن تماشایوں کے دل جیت لئے well played boy✌️✌️
بہت بہت مبارکباد