Cric Vibe

Cric Vibe 🏏🎮 Welcome to our world of Cricket, Gaming & Entertainment! Here you'll get exciting cricket moments, gaming videos, fun content, and daily updates.

Follow the page and stay connected for nonstop action and entertainment! 🔥

149-year-old Test cricket history, the highest number scored in one year.Pakistani super batsman Mohammad Yousuf made th...
23/07/2026

149-year-old Test cricket history, the highest number scored in one year.

Pakistani super batsman Mohammad Yousuf made this record in 2006

➡️ Batsmen who recorded the highest test score in a year

*)1788 → 🇵🇰 Mohammad Yousuf (2006)***
*)1710 → 🏝️ Sir Vivian Richard (1976)
*)1708 → 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 Joe Root (2021)
*)1656 → 🇿🇦 Graham Smith (2008)
*)1595 → 🇦🇺 Michael Clark (2012)

➡️ Batsmen who recorded the highest test centuries in a year

*)09 💯 → 🇵🇰 Mohammad Yousuf (2006)***
*)07 💯 → 🏝️ Sir Vivian Richard (1976)
*)07 💯 → 🇱🇰 Aravinda de Silva (1997)
*)07 💯 → 🇦🇺 Ricky Pontein (2006)
*)07 💯 → 🇮🇳 Sachin Tendulkar (2007)

➡️The century he scored Yusuf in 2006

*)173 vs 🇮🇳 (Home)
*)126 vs 🇮🇳 (Home)
*)202 vs 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (Away)
*)192 vs 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (Away)
*)128 vs 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 (Away)
*)192 vs 🏝️ (Home)
*)191 vs 🏝️ (Home)
*)102 vs 🏝️ (Home)
*)124 vs 🏝️ (Home)

Hard record to think that this record will be broken again 💁

Why don't we see Pakistani cricketers at Wimbledon like others?       🏏️👍🏆🎾😊👏
12/07/2026

Why don't we see Pakistani cricketers at Wimbledon like others?

🏏️👍🏆🎾😊👏

20/06/2026

I played world most iconic game GTA Vice City Bike Ride 🏍️ | Rate My Drive 🔥

RECORD ALERT FOR BABAR AZAM 🚨 - Babar Azam requires 430 runs in his next 11 ODI innings to become the fastest player to ...
31/05/2026

RECORD ALERT FOR BABAR AZAM 🚨 - Babar Azam requires 430 runs in his next 11 ODI innings to become the fastest player to score 7000 runs.

999 ODIs, 53 years, and a legacy of uncountable memories, all testament to passion and resilience.
31/05/2026

999 ODIs, 53 years, and a legacy of uncountable memories, all testament to passion and resilience.

بعض لوگ بابر اعظم پر تنقید کر رہے ہیں کہ انہوں نے 94 گیندوں پر صرف 69 رنز بنائے ہیں، لیکن میں ان کو واضح کرتا چلوں کہ با...
31/05/2026

بعض لوگ بابر اعظم پر تنقید کر رہے ہیں کہ انہوں نے 94 گیندوں پر صرف 69 رنز بنائے ہیں، لیکن میں ان کو واضح کرتا چلوں کہ بابر اعظم کا آسٹریلیا کے خلاف عالمی سطح پر رنز کی اوسط میں پہلا نمبر ہے اور یہ زمبابوے کی طرف دیکھنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

🚨🏏 پاکستان vs 🚨 آسٹریلیا پہلا ون ڈے ہاؤس فل!🔥 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پ...
30/05/2026

🚨🏏 پاکستان vs 🚨 آسٹریلیا پہلا ون ڈے ہاؤس فل!
🔥 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ مکمل طور پر سولڈ آؤٹ ہو گیا ہے۔ 🎟️
🇵🇰 شائقین نے قومی ٹیم کی حمایت کے لیے زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے، اور اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرنے کے لیے تیار ہے۔ 👏💚
🏟️ عیدالاضحیٰ کے موقع پر راولپنڈی اسٹیڈیم میں شاندار ماحول اور بھرپور کراؤڈ دیکھنے کو ملے گا۔ 🔥🏏
💥 ہاؤس فل راولپنڈی، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا — ایک زبردست مقابلہ منتظر! 🇵🇰🇦🇺

چچا افتخار احمد نے انسانیت کی مثال قائم کردی رپورٹس کے مطابق سوات کے ایک بزرگ دو سال سے قربانی کا بکرا پال رہے تھے، مگر ...
30/05/2026

چچا افتخار احمد نے انسانیت کی مثال قائم کردی

رپورٹس کے مطابق سوات کے ایک بزرگ دو سال سے قربانی کا بکرا پال رہے تھے، مگر منڈی میں دھوکے باز 85 ہزار کے جعلی نوٹ دے کر بکرا لے گئے۔
جب بزرگ کی ویڈیو وائرل ہوئی تو قومی کرکٹر افتخار احمد نے اپنے دوست کے ذریعے رابطہ کرکے بزرگ کو 1 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔

ایسے لوگ ہی اصل ہیرو ہوتے ہیں!

28/05/2026

محمد عرفان کے ساتھ موجود اس باؤلر کو 2014 میں پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، جب پاکستان ٹیم سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے گئی تھی۔ مگر بدقسمتی سے اسے وہاں کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔

بعد میں یہ کھلاڑی امریکہ شفٹ ہو گیا اور اب وہاں کرکٹ کھیلتا ہے۔

جو لوگ اس باؤلر کو جانتے ہیں، کمنٹ میں اس کا نام ضرور لکھیں۔ 👇

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cric Vibe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category