Ilm o Fikr TV

Ilm o Fikr TV Islamic Knowledge | Seerat | Islamic History | Social Affairs

ذٰلِكَ (Zaa-li-ka)وہ (مذکر کیلئے، دور کی طرف اشارہ)That (Masculine)📚 یہ لفظ قرآنِ کریم کی 480 آیات میں آیا ہے۔          ...
08/08/2026

ذٰلِكَ (Zaa-li-ka)

وہ (مذکر کیلئے، دور کی طرف اشارہ)

That (Masculine)

📚 یہ لفظ قرآنِ کریم کی 480 آیات میں آیا ہے۔

📖 Learn Easy Quran Dictionaryآج کا قرآنی لفظ:ھَٰذَا (Haa-zaa)یہ (مذکر کیلئے)This (Masculine)📚 یہ لفظ قرآنِ کریم کی 182 آ...
07/08/2026

📖 Learn Easy Quran Dictionary

آج کا قرآنی لفظ:

ھَٰذَا (Haa-zaa)
یہ (مذکر کیلئے)
This (Masculine)

📚 یہ لفظ قرآنِ کریم کی 182 آیات میں آیا ہے۔

🕌 Jumu'ah Mubarakرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جمعہ کا دن ہفتے کے تمام دنوں کا سردار ہے۔"جمعہ کا دن رحمت، برکت اور قبولیتِ دعا ...
07/08/2026

🕌 Jumu'ah Mubarak

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جمعہ کا دن ہفتے کے تمام دنوں کا سردار ہے۔"

جمعہ کا دن رحمت، برکت اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔ آج کے مبارک دن میں کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، قرآنِ کریم کی تلاوت کریں، دعا کریں اور اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے خیر و عافیت کی دعا مانگیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

📘 Facebook: /IlmoFikrTV

(ہر چیز) جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے (جو حقیقی) بادشاہ ہے، (ہر نقص و عیب سے) پاک ہے، عزت ...
07/08/2026

(ہر چیز) جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے (جو حقیقی) بادشاہ ہے، (ہر نقص و عیب سے) پاک ہے، عزت و غلبہ والا ہے بڑی حکمت والا ہے

Whatever is in the heavens glorifies Allah, and whatever is on the earth, the Sovereign, the Most Holy, the All-Mighty, the All-Wise.

Surah Al-Jumu‘ah (62:1)

ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کاnot of those who have incurred Your wrath, nor of those who ...
06/08/2026

ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا

not of those who have incurred Your wrath, nor of those who have gone astray.

Surah Al-Fātiḥah (1:7)

ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایاThe path of those whom You have blessed.Surah Al-Fātiḥah (1:6)                ...
06/08/2026

ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا

The path of those whom You have blessed.

Surah Al-Fātiḥah (1:6)

ہمیں سیدھا راستہ دکھاGuide us upon the straight path.Surah Al-Fātiḥah (1:5)
06/08/2026

ہمیں سیدھا راستہ دکھا

Guide us upon the straight path.

Surah Al-Fātiḥah (1:5)

روزِ جزا کا مالک ہےSurah Al-Fātiḥah (1:3)
06/08/2026

روزِ جزا کا مالک ہے

Surah Al-Fātiḥah (1:3)

نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہےSurah Al-Fātiḥah (1:2)
06/08/2026

نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے

Surah Al-Fātiḥah (1:2)

(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں(O Allah!) You alone we worship, and from You alone w...
06/08/2026

(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

(O Allah!) You alone we worship, and from You alone we seek help.

Surah Al-Fātiḥah (1:4)

Address

Lahore
Lahore
5800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm o Fikr TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share