cricket Lover

cricket Lover welcome to my page

Psl8
15/12/2022

Psl8

12/12/2022

Last world cup miss you

09/12/2022
سجدہ اللّه تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ڈیبیو پر 5 وکٹیں ابرار احمد 👏😍
09/12/2022

سجدہ اللّه تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
ڈیبیو پر 5 وکٹیں ابرار احمد 👏😍

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا کہ ’’ اگر سیکیورٹی وجوہات پر پاکستان کی حکومت اپنی ٹیم کو بھارت جا...
07/12/2022

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا کہ ’’ اگر سیکیورٹی وجوہات پر پاکستان کی حکومت اپنی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت نہیں دیتی تو کیا ہوگا؟ بحث بی سی سی آئی نے چھیڑی ہم نے جواب دیا‘‘۔

سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) جے شاہ نے آئندہ سال ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم نہ بجھوانے اور ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا بیان دیا تھا، جواب میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا تھا کہ اگر ایونٹ کی میزبانی چھینی گئی تو پاکستان ٹیم بھی ورلڈکپ کیلیے بھارت نہیں جائے گی۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت کو سیاسی معاملات ایک طرف رکھتے ہوئے ایشیا کپ کھیلنے کیلیے پاکستان آنا چاہیے، ایران میں خواتین کے حقوق کی صورتحال کے باوجود امریکا اور ایران کا میچ ہوا، اسے بارے میں سوال پر فیفا کے صدر نے کہا تھا کہ فٹبال کئی مسائل کا حل دے سکتی ہے، میرا بھی یہ کہنا ہے کہ بیٹ اور گیند کو بولنے دیں۔

چیئرمین پی سی بی کا پاک انگلیںڈ میچ کے دوران صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایشیاکپ اگلے سال پاکستان ہوسٹ کرے گا، اگر بھارتی ٹیم نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن ایونٹ کسی نیوٹرل مقام پر نہیں ہوسکتا۔

07/12/2022

Hi.friends welcome to my page keep support me

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category