Cric Lover32

Cric Lover32 Create Videos

04/08/2026

جہلم کپ بلال ٹاؤن — ضلع جہلم کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ آ رہا ہے! 🏏
​کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر! چیف آرگنائزر عاطف کیانی کی قیادت میں جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس میگا ایونٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان ٹیپ بال کے نامور بلے باز سرمد حمید ہیں۔ 👑
​ایونٹ کے شاندار اور منظم انعقاد کے لیے چیف آرگنائزر عاطف کیانی کی ڈی سی صاحب کے ساتھ اہم اور تفصیلی میٹنگ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکی ہے۔ 🤝✅
​تیار ہو جائیں ایک زبردست اور سنسنی خیز کرکٹ مقابلے کے لیے! 🌟

30/11/2024

26/11/2024

Ustad Sarmad Hameed Jhelum 👑

26/11/2024

🔥لاہوری vs لاہوری🔥

25/11/2024

New Yang Player 🏏❤️❤️❤️🥀

چیمپیئن ٹرافی 🏆 کو آج خانپور ڈیم لاکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر آور فہیم اشرف نے پیکچر بنائے آور خانپور ڈیم میں ٹرافی ...
20/11/2024

چیمپیئن ٹرافی 🏆 کو آج خانپور ڈیم لاکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر آور فہیم اشرف نے پیکچر بنائے آور خانپور ڈیم میں ٹرافی 🏆 کا نمائش کی
The ICC trophy in Taxila and Khanpur! 🏆✨

Check out the highlights from Day 2 of the tour in Pakistan. 📸

20/11/2024

AJ Apna Apna Favorite Player ko Tag krna
My Favorite Sarmad Hameed Jhelum 🖤😍🥀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cric Lover32 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cric Lover32:

Shortcuts

Share