28/02/2026
یہ ہوتا ہے جب آپ نا تجربہ کار کھلاڑیوں کو ٹیم میں بھرتی کر دو۔۔۔
آج عثمان طارق نے 4 اوورز میں 43 رنز دئیے اور کوئی بھی وکٹ نہیں حاصل کر پائے۔
عثمان طارق اپنی غیر معمولی ایکشن کی وجہ سے ٹیم میں آگئے لیکن صرف ایکشن سے آپ بڑے میچز نہیں جتوا سکتے آپ کو کرکٹ میں بہت زیادہ رگڑے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ویسے میں سوچتا ہوں یہ ہماری ٹیم ہے یا کوٹا فیکٹری ہے ہر کھلاڑی کسی نہ کسی کوٹے پر کھیل رہا ہے میرٹ کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
جیسے شاداب اور شاہین داماد کوٹا
عثمان خان دبئی کوٹا
صائم ایوب نو لک کوٹا
عثمان خان ایکشن کوٹا
سلمان علی آغا کپتانی کوٹا
نسیم شاہ چکنائی کوٹا
خواجہ نافع ٹک ٹاک کوٹا