Hussaini Majalis

Hussaini Majalis Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussaini Majalis, Lahore.

🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج مجھے ایک ایسی عظیم شخصیت کے ساتھ سفر کرنے کا موقع نصیب ہوا ج...
09/11/2025

🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج مجھے ایک ایسی عظیم شخصیت کے ساتھ سفر کرنے کا موقع نصیب ہوا جو کسی نعمتِ غیر مترقبہ سے کم نہ تھا۔ تقریباً دو سے تین گھنٹوں کے اس سفر میں یا تو وہ مطالعہ میں مشغول رہے یا علمی و فکری گفتگو میں مصروف — ان کی ہر بات میں علم، حلم، اور بصیرت جھلک رہی تھی۔

آج کے اس شہرت و نمود کے دور میں، اُن کی سادگی، توکل علی اللہ، محبت، اخلاص، اور سیرتِ محمدی ﷺ سے مزین زندگی دیکھ کر دل متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ پورے سفر کے دوران نہ کسی کی شکایت، نہ غیبت، نہ گلہ — بلکہ خود اعتمادی، اطمینانِ قلب، اور قناعت ان کے وجود سے جھلکتی رہی۔

ایسے زمانے میں جب دنیا چڑھتے سورج کی پوجا میں مصروف ہے، ان جیسی خلوص و دیانت سے دینِ مبین کی خدمت کرنے والی ہستیاں واقعی غنیمت ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو بغیر کسی لالچ، شہرت یا دنیاوی غرض کے خالصتاً رضائے الٰہی کے لیے دین کا پیغام عام کر رہے ہیں۔

ایسی ہی ایک باوقار اور باعمل شخصیت ہیں:
حجۃ الاسلام والمسلمین حضرت علامہ حاجی محمد حسن سولہڑ صاحب

خداوندِ متعال ان جیسی بااخلاص شخصیات کا سایہ ہمیشہ ہماری قوم و ملت پر قائم و دائم رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🌿

Hussaini Majalis

27/06/2025

مولانا حاجی محمد حسن سولہنڑ آف دریا خان کریم خالق صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲۔۔
شہادت حضرت مسلم بن عقیل 9 ذوالحجہ 😭

Address

Lahore

Telephone

+923489228472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Majalis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussaini Majalis:

Share