Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ

Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ, Sports League, Lahore District, Lahore.
(2)

​"مفت کرکٹ کی خبریں، تبصرے تازہ ترین ہر میچ کی اپڈیٹس پی ایس ایل ہو ڈومیسٹک کرکٹ ہو یا انٹرنشنل کرکٹ سنسنی خیز مقابلوں کی تیز، تازہ اپڈیٹس کرکٹ کے مداحوں کے لیے!!"
کرکٹ کی مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں۔ ♥️🏏🏟

ان لوگوں کے ساتھ یادیں بنانا جو سب سے اہم ہیں...❤️ملنسار انسان بابر اعظم 😇💞🤏
29/05/2026

ان لوگوں کے ساتھ یادیں بنانا جو سب سے اہم ہیں...❤️
ملنسار انسان بابر اعظم 😇💞🤏

الرٹ 🚨صاحـبزادہ فرحـان کو لنـکا پریمیـئر لیـگ میں ڈیمبـولا سیکسـرز نے ائیـکن پلیـئر کے طور پر سائـن کرلیا۔۔۔❤🔥🏏
24/05/2026

الرٹ 🚨
صاحـبزادہ فرحـان کو لنـکا پریمیـئر لیـگ میں ڈیمبـولا سیکسـرز نے ائیـکن پلیـئر کے طور پر سائـن کرلیا۔۔۔❤🔥🏏



خوش آمدید ❤آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سکواڈ ون ڈے سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان پہنچ گئے۔۔🔥💞🤏
23/05/2026

خوش آمدید ❤
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سکواڈ ون ڈے سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان پہنچ گئے۔۔🔥💞🤏

ہوجائے گا سب کچھ ٹھیک ایک دن ان شاءاللہ۔۔❤🌸😇
22/05/2026

ہوجائے گا سب کچھ ٹھیک ایک دن ان شاءاللہ۔۔❤🌸😇

ان شاءاللہ امید ہے کہ آج محمد رضوان بنگلہ دیش کے سرزمین پر پاکستان ٹیم کو ایک تاریخی میچ کو جیتے گا۔۔❤🇵🇰🤗
20/05/2026

ان شاءاللہ امید ہے کہ آج محمد رضوان بنگلہ دیش کے سرزمین پر پاکستان ٹیم کو ایک تاریخی میچ کو جیتے گا۔۔❤🇵🇰🤗

عبداللہ فضل نے ناہید رانا کو اپنا وکٹ گفٹ کردیا۔۔۔🥰💔🏏
19/05/2026

عبداللہ فضل نے ناہید رانا کو اپنا وکٹ گفٹ کردیا۔۔۔🥰💔🏏


تیسرا دن🚨کھانے کا وقفہ ابھی تک بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لئے ہیں، اور بنگلہ دیش کو 24...
18/05/2026

تیسرا دن🚨
کھانے کا وقفہ ابھی تک بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لئے ہیں، اور بنگلہ دیش کو 249 رنز کی برتری حاصل ہے۔۔۔🔥🇧🇩🏏

🚨ہیـڈ کوچ سرفـراز احمد نے تـصدیق کر دی ہے کہ کـنگ بابـر اعظم مکمل فـٹ اور دوسـرے ٹیـسٹ کے لیے دسـتیاب ہیں۔ دوسرے ٹیسـٹ ک...
15/05/2026

🚨ہیـڈ کوچ سرفـراز احمد نے تـصدیق کر دی ہے کہ کـنگ بابـر اعظم مکمل فـٹ اور دوسـرے ٹیـسٹ کے لیے دسـتیاب ہیں۔ دوسرے ٹیسـٹ کی پلیـنگ الیـون بھی فائـنل ہو چکی ہے..!!😍💗🤘


🚨 چئیرمین محسن نقوی!!  کروڑوں پاکستانیوں کا دل ٹوٹ رہا ہے۔ ہماری کرکٹ پیچھے رہ گئی ہے، کیونکہ فیصلے پرانے سوچ کے لوگ کر ...
13/05/2026

🚨 چئیرمین محسن نقوی!!
کروڑوں پاکستانیوں کا دل ٹوٹ رہا ہے۔ ہماری کرکٹ پیچھے رہ گئی ہے، کیونکہ فیصلے پرانے سوچ کے لوگ کر رہے ہیں۔
عاقب جاوید کا ریکارڈ سب کے سامنے ہے۔ اب اور تجربے کی گنجائش نہیں۔ بورڈ میں ایسے پروفیشنلز لائیں جو T20 اور ماڈرن کرکٹ کا مزاج جانتے ہوں، آج کا فیصلہ کل کے پاکستان کرکٹ کا مستقبل بنے گا۔۔🇵🇰❤🤏

🚨آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔🤗🏏💞
12/05/2026

🚨آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔🤗🏏💞

پہلا ٹیسٹ میچ، پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے بنائے ہوئے 413 رنز کے جواب میں 386 رنز بنا کر آوٹ ہوئے، بنگلہ دیش کو 27 رنز کی ...
10/05/2026

پہلا ٹیسٹ میچ، پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے بنائے ہوئے 413 رنز کے جواب میں 386 رنز بنا کر آوٹ ہوئے، بنگلہ دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل ہے۔۔۔🇵🇰❤🔥

Address

Lahore District
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ:

Shortcuts

Share

Category