05/05/2026
الحمدللہ
بلیک ڈریگن این آر بانڈو مارشل آرٹ اکیڈمی کی تیسری برانچ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، اور یہ میرے لیے باعثِ اعزاز ہے ۔
دعا ہے کہ یہ ادارہ بچوں کے لیے کامیابی، اعتماد اور مضبوط کردار کی تربیت کا ذریعہ بنے۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو محنت کرنے، سیکھنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جو بچے یہاں ٹریننگ حاصل کریں گے، اللہ انہیں نہ صرف ایک اچھا مارشل آرٹسٹ بلکہ ایک بہترین انسان بھی بنائے۔ آمین