ES Sports

ES Sports For latest Cricket update Like Our Page

24/11/2025

قطر اسٹیڈیم

Two Kaptaans in One Frame 🖼️
14/07/2025

Two Kaptaans in One Frame 🖼️

25/06/2025

میری آنکھوں کی بیماری کے متعلق تمام خبریں جھوٹی ہے ۔ پشاور زلمی کے سٹار بالر حسن رضا

25/06/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا T20I میچ 20 جولائی ، دوسرہ 22 جولائی جبکہ تیسرا 24 جولائی کو شیر بنگال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

ایک پوڈکاسٹ میں میزبان نے یہ سوال کیا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو میں کون بہتر ہے۔ اس پر معین علی نے کہا ...
25/06/2025

ایک پوڈکاسٹ میں میزبان نے یہ سوال کیا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو میں کون بہتر ہے۔ اس پر معین علی نے کہا کہ عادل رشید بابر اعظم کے بہت بڑے مداح ہیں۔ البتہ عادل رشید نے تسلیم کیا کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو ویرات کوہلی سے بہتر ہے۔

سابق انگلش فاسٹ باؤلر ڈیوڈ "سِڈ" لارنس 61 برس کی عمر میں موٹر نیورون بیماری سے ایک سال تک بہادری سے لڑنے کے بعد انتقال ک...
22/06/2025

سابق انگلش فاسٹ باؤلر ڈیوڈ "سِڈ" لارنس 61 برس کی عمر میں موٹر نیورون بیماری سے ایک سال تک بہادری سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے برٹش نژاد سیاہ فام کرکٹر تھے۔

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کے دوران ایک دلچسپ لمحہ اس وقت سامنے آیا جب بھارتی ٹیم نے بار بار امپائر کرس گفنی سے گیند تبدیل...
22/06/2025

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کے دوران ایک دلچسپ لمحہ اس وقت سامنے آیا جب بھارتی ٹیم نے بار بار امپائر کرس گفنی سے گیند تبدیل کرنے کی درخواست کی۔ لیکن امپائر نے ہر بار انکار کیا اور گیند واپس رشبھ پنت کو دے دی۔

رشبھ پنت نے جب بار بار انکار دیکھا تو غصے میں آ کر گیند پھینک دی۔ جیسے ہی یہ منظر ہوا، لیڈز کا پورا اسٹیڈیم شور سے گونج اُٹھا ۔

09/11/2023

پاکستان سپر لیگ، ورلڈ کپ اور آسٹریلیا سیریز کی اپڈیٹ کے لیے وٹس ایپ گروپ بنایا ہے. لنک کمنٹ میں ہے

جو لوگ کرکٹ پاکستان سپر لیگ 2024 کے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں ، وہ اپنا نمبر کمنٹ کریں یا میسج میں بھیج دیں ش...
09/11/2023

جو لوگ کرکٹ پاکستان سپر لیگ 2024 کے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں ، وہ اپنا نمبر کمنٹ کریں یا میسج میں بھیج دیں شکریہ 🤍
یا پھر کمنٹ باکس میں دی گئی لنک سے گروپ کو جوائن کر لیں

14/08/2023

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کی اپڈیٹ کے لیے ایک whatsapp گروپ بنایا ہے. لنک پر کلک کر کے گروپ میں شامل ہو جائے گروپ کا لنک کمنٹ میں ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ES Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ES Sports:

Share

Category