13/07/2026
راجپوت الیون نے میر محمد لیگ کا فائنل ٹائٹل جیت لیا
سنسنی خیز مقابلہ ہوا أخری چار گیندوں پر راجپوت الیون کو 16 رنز درکار تھے أفریدی نے 16 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو چمپئن بنوا دیا
ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ علی کے نام رہا
ویلڈن بوایز
MMSL Meer Muhammad Super League