Zain Hassan Official

Zain Hassan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Hassan Official, Sports, Lahore.

19/05/2021

*جب آپ اپنے تمام معاملات اللّٰـــــہ کے سپرد کرتے ہیــں تو پھر وسوسوں کا شکار کیوں ہوتے ہیـــں....!!!*

خلوص دل سے دعائیـــں مانگیـــں اور مانگتے جائیـــں، اس یقین کے ساتھ کہ میرا رب سن رہا ہے، قبولیت دعا میں تاخیر کا مطلب صرف یہ نہیــــں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے یہ وسوسہ ہے جو شیطان ہمارے دل میں ڈالتا ہے اور اسکا کام مایوس کرنا ہے...!!!

*اللّٰــــــہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ رکھتا ہے تو بس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیـــں اور اسکی رحمتوں کے منتظر رہیـــں، اسکے ہاں دیر ہے نہ اندھیر ہے....!!!*
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
*_اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہےکہ: مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کرونگا۔🌹⁦♥️⁩🌹*

Send a message to learn more

19/05/2021

_راستہ طویل ہے مگر چلنا بھی ہے لازم. اگر جو لڑکھڑائے تو سفر پھر سے شروع ہو گا.. کیونکہ یہ سفر رب سے رب تک ہے..!!🌹⁦♥️⁩🌹_

19/05/2020

کبهی آنسوں کبهی سجدےکبهی ہاتهوں کا اٹھ جانا...!
"اقبال"
خواہشیں ادهوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے.

24/02/2020
24/02/2020

Address

Lahore

Telephone

+923045503501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Hassan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category