18/09/2024
دو دن سے ہر کوئی اس ایکشن پے تنقید کرتا نظر آرہا ہے اور بنتا بھی ہے۔۔۔
بندہ پوچھے ایک نوجوان کھلاڑی کو آؤٹ کر کے اتنا اگریشن بنتا نہیں ہے ویسے۔۔۔
آپکی کیا رائے ہے اس میں کمینٹ میں ضرور بتائیں!!!
اور پیچ کو فالو بھی کریں۔ PakCric