Black Pathani

Black Pathani Cricket is my passion
Don't focus on my Urdu
Focus on my passion for cricket

حسن نواز نے آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بجائےکراچی کنگز کے 12ویں کھلاڑی کا کردار ادا کیا ہے 👏🔥😍۔  |   |    |
27/03/2026

حسن نواز نے آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بجائےکراچی کنگز کے 12ویں کھلاڑی کا کردار ادا کیا ہے 👏🔥😍

۔

| |
|

یہ شمائل حسین ٹی20 کا پلئیر ہے ، اس کو ون ڈے کی بجائے ٹی20 میں کھیلاو ، ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم ہی ٹھیک ہے 👏😍
27/03/2026

یہ شمائل حسین ٹی20 کا پلئیر ہے ، اس کو ون ڈے کی بجائے ٹی20 میں کھیلاو ، ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم ہی ٹھیک ہے 👏😍

27/03/2026

کراچی کنگز کے ریٹائرڈ پلئینرز معین علی اور ڈیوڈ وارنر تو ینگ پلئیرز سے اچھا کھیل رہے 😅🔥✈️

اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ بن گئے 👏😍۔  |   |
27/03/2026

اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ بن گئے 👏😍

۔

| |

27/03/2026

حیدر آباد کنگز مین اگلے میچ میں شرجیل خان اور معاذ صداقت کو ٹیم میں شامل کرو پلیز 👏😍

غریب لوگوں کے لئے گراؤنڈ میں انٹری بند ہے ، امیر اور وی آئی پی لوگ گراؤنڈ میں آسکتے ہیں ، اب پاکستان میں کرکٹ بھی غریب ب...
26/03/2026

غریب لوگوں کے لئے گراؤنڈ میں انٹری بند ہے ، امیر اور وی آئی پی لوگ گراؤنڈ میں آسکتے ہیں ، اب پاکستان میں کرکٹ بھی غریب بندے کی پہنچ سے دور ہو رہی 💔

۔

| |
|

26/03/2026

حیدرآباد کے معاذ صداقت انجرڈ ہونے کی وجہ سے نہیں کھیل رہے جبکہ شرجیل خان کو ڈراپ کیا گیا ہے 💔

Hyderabad Kingsmen is bowling first Against Lahore Qalandars in 1st match of PSL 2026   |
26/03/2026

Hyderabad Kingsmen is bowling first Against Lahore Qalandars in 1st match of PSL 2026


|

لاہور قلندرز میں سکندر رضا ہی صرف میرا فیورٹ کھلاڑی ہے 🔥۔  |
26/03/2026

لاہور قلندرز میں سکندر رضا ہی صرف میرا فیورٹ کھلاڑی ہے 🔥

۔

|

لاہوریوں کھوتا بریانی کم کھاو اور بارش کی دعا کرو کیونکہ آج لاہور قلندرز کو صرف بارش ہی حیدرآباد کنگز مین سے بچا سکتی ہے...
26/03/2026

لاہوریوں کھوتا بریانی کم کھاو اور بارش کی دعا کرو کیونکہ آج لاہور قلندرز کو صرف بارش ہی حیدرآباد کنگز مین سے بچا سکتی ہے 🔥

۔

|

فین کی جانب سے تصویر بنوانے کی درخواست پر فاسٹ بولر حارث راوف غصہ ہو گئے اور اپنی اہلیہ کے روکنے کے باوجود فین کو مارنے ...
18/06/2024

فین کی جانب سے تصویر بنوانے کی درخواست پر فاسٹ بولر حارث راوف غصہ ہو گئے اور اپنی اہلیہ کے روکنے کے باوجود فین کو مارنے کی کوشش کی، مگر وہاں موجود لوگوں نے بچ بچا کروا لیا

|
| | | | | |

Address

Lahore

Telephone

+923000787986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Black Pathani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Black Pathani:

Share

Category