21/07/2026
راولپنڈی بازار میں ایک غیر ملکی خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور کو مختلف علاقوں میں گھمانے کے بعد کرایہ مانگنے پر گالیاں، دھمکیاں اور تشدد کر دیا۔ مقامی تاجروں نے مداخلت کر کے جھگڑا ختم کروایا اور ایک ہزار روپے کرایہ ادا کیا، جبکہ خاتون موقع پر بدستور بدتمیزی کرتی رہی۔