05/04/2023
ایک سبق ہمیشہ یاد رکھیئے گا__!!!
کہ اگر آپ کھو دینے کے بعد بھی من پسند شخص پرسکون ہو تو تُم پہ فرض ہے کہ
تُم اُنہیں اپنی دُھول تک کا پتہ نہ دو۔
تم کو پتا ہے انسان کے نا آنے کا پتا چلتا نا ہی جانے کا،کتنے لوگوں کو تم نے اپنے ہاتھوں سے دفنایا ہوگا۔
چھوٹی سی زندگی ہے اس میں بھی کسی کو Blame کرنا کہ اس نے یہ کردیا اس نے وہ کردیا
دلوں میں نفرتیں لے کر گھومنا ۔۔۔۔۔ کب تک ایسا ہوتا رہے گا ۔
جو چلا گیا نا ۔۔۔۔۔ اس کو تم میں کچھ ایسا نظر آیا ہوگا کہ اس نے
تم کو چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔ اور جس کو تم اچھے لگو کے وہ تم کو سمیٹ لے گا
بس معاف کرنا اور معافی مانگنا سیکھ جائو ۔
کیونکہ سچ تو یہ ہے کہ ہماری محبتوں کی اوقات تو بس اتنی سی ہے کہ اچھائی دیکھ کر متاثر ہو جاتے ہیں اور برائی دیکھ کر باغی ہو جاتے ہیں ۔
اور ہمہیں لگتا ہے کہ جو ہم کر رہے ہیں وہ سہی ہے باقی جو کرتے ہیں وہ غلط ہے ۔
درحقیقت جب ہمارے اندر اچھائی آتی ہے تو ہمہیں اپنی ذات سے فرشتوں سا گمان ہونے لگتا ہے
جس کی وجہ سے ہم دوسروں کی نیتوں پر شک کرنے لگتے ہیں اور ان کی برائیوں کو قبول کرنے سے قاصر ہو جاتے ہیں
غلطیوں پر چھوڑنے والے تو آپ کو بہت مل سکتے ہیں لیکن غلطیوں کو
درگزر کر کے گلے لگانے والے لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ایک ہوتے ہیں۔
محبت ہر حال میں ساتھ نبھانے کا نام ہے اچھائی دیکھ کر گلے لگانا
اور برائی دیکھ کر دور پھینک دینا محبت نہیں خود. غرضی ہے ۔
اس لیئے جو چلا گیا اس کا بھی اللہ حافظ اور جو آپکا منتظر ہے اسے سنبھال کر رکھنا ۔۔۔۔ اس لیئے اس رمضان المبارک کے ساتھ مجھے لازمی یاد رکھنا۔
جو آپ کو چاہتا ہے ۔۔۔۔۔ باقی اللہ ان کو بھی خوش رکھے جو چلے گئے
بس کبھی ان سے زندگی میں سامنا نا ہو۔
بس یہی احسان ہے اس بچھڑنے والے پہ کردو اس کو آذاد کردو
جو جہاں جائے خوش رہے۔
سنو__________
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔