ALI RAZA PAGE

ALI RAZA PAGE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALI RAZA PAGE, Cricket Ground, Lahore.

31/10/2023

یہ ہے جرمن الیکٹرک انجینیر فرینک شمیڈٹ جنرل مشرف دور میں اسے کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کا چیئرمین بنایا گیا اس کو سب سے پہلا ٹاسک بجلی چوری کو روکنے کا دیا گیا کہ دیکھا جائے کہ بجلی چوری میں کون لوگ ملوث ہیں

اس نے تین مہینے میں رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی۔ اس کے رپورٹ کے مطابق 50 فیصد حکومتی ادارے بجلی چوری میں 40 فیصد صنعت کار

اور 10 فیصد کراچی کی کچی آبادیاں اور غریب طبقہ بجلی چوری میں ملوث پائی گئی ہیں لیکن حکومت چاہ رہی تھی کہ ابتداء غریب اور کچی آبادیوں سے شروع کی جائے. فرینک شمیڈٹ کہتے ہیں، یہ ظلم ہے کہ 90 فیصد بڑے بجلی چوروں کو چھوڑ کر 10 فیصد غریب اور بنیادی سہولتوں سے محروم عوام کے خلاف خلاف کاروائی کی جائے. میں یہ اپریشن نہیں کر سکتا. اگر 90 فیصد بجلی چوروں سے ریکوری کی جائے تو باقی 10 فیصد غریب لوگوں کو مفت بجلی دی جا سکتی ہے مگر ایسا نہیں ہوا اور وفاقی اور سندھ حکومت نے اس کی بات ماننے سے انکار کردیا ، اگلے روز اس نے کراچی شیرٹن ہوٹل کے کے اپنے کمرے سے سامان باندھا اور کراچی کو خیرباد کر کے واپس جرمنی چلا گیا، اپنے استعفی میں اس نے لکھا

ظلم حکومتی ادارے اور صنعت کار کرتے ہیں رگڑا غریب عوام کو دیا جاتا ہے یہ ملک اس طرح چل نہیں سکتا۔ وقت کی ستم ظریفی دیکھئے آج سارا پاکستان اسی طرح چل رہا ہے، 10 فیصد کو رگڑا دیا جارہا ہے جبکہ باقی 90 فیصد طاقتور اشرافیہ ہے جس کیلئے کوئی قانون نہیں۔

Address

Lahore
HTTPS://YOUTUBE.COM/SHORTS/PWSK-6F8SEE?FEATURE=SHARE

Telephone

+923056096335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI RAZA PAGE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALI RAZA PAGE:

Share

Category