02/09/2026
سرزمین کنجاہ کا فخر اور مان۔ میجر شبیر شریف کنجاہ کرکٹ کلب کا قابل فخر کھلاڑی ۔ کنجاہ سپر لیگ سیزن 4 کا فاتخ کپتان ۔ ٹیلنٹڈ اور انتہائی جزبے سے سرشار کھلاڑی ۔ کم عرصے میں بڑا نام کمانے والا ۔جناب Shawaiz Ahmad آپکو سیالکوٹ ریجن کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے پر میجر شبیر شریف کلب کے چیئرمین Rizwan Khan اور تمام عہدیداران اور کھلاڑیوں اور کنجاہ سپر لیگ کی کیبنٹ اور باقی تمام اہل محبت کی طرف سے مبارکباد اور مزید کامیابی اور ترقی کیلئے دعائیں اللّٰہ پاک آپکو ملکی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کی ہمت عطا فرمائے