30/08/2026
🏏 پاک گرین سپر لیگ — آج کا شاندار مقابلہ 🏏
🔥 SK Tigers Kundian vs Kundi Club Kundian 🔥
SK Tigers Kundian نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 166 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔
💥 احمر رائے نے کمال کی بیٹنگ کرتے ہوئے 90+ رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ٹیم کے بڑے ٹوٹل میں اہم کردار ادا کیا۔
جواب میں Kundi Club Kundian ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
🏏 عبداللہ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سینچری اسکور کی، لیکن اپنی ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔
🎯 سہیل چشمہ نے SK Tigers Kundian کی جانب سے بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
👏 Well Played SK Tigers Kundian!
🔥 Well Played Ahmar Roy! ❤️🏏