Raza Cricket Club Kundian

Raza Cricket Club Kundian All the cricket updates and performance about Raza Cricket club��

21/08/2026
دوسرا سپر سکس رضا کرکٹ کلب ون ڈے ٹورنامنٹفائنل تک کا شاندار سفر! 🏏✨14 ٹیموں کے مقابلے میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حمزہ...
02/08/2026

دوسرا سپر سکس رضا کرکٹ کلب ون ڈے ٹورنامنٹ

فائنل تک کا شاندار سفر! 🏏✨

14 ٹیموں کے مقابلے میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حمزہ کرکٹ کلب چشمہ نے دوسرے سپر سکس رضا کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹرافی اپنے نام کی۔ فائنل میں 3 اوورز میں 51 رنز کا زبردست ہدف دینے پر پوری ٹیم کی محنت کو سلام! ❤️👏"

دوسرا سپر سکس رضا کرکٹ کلب ون ڈے ٹورنامنٹدوسرا سپر سکس رضا کرکٹ کلب ون ڈے ٹورنامنٹ شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر ہو ...
02/08/2026

دوسرا سپر سکس رضا کرکٹ کلب ون ڈے ٹورنامنٹ
دوسرا سپر سکس رضا کرکٹ کلب ون ڈے ٹورنامنٹ شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر ہو گیا، جس میں کل 14 ٹیموں نے حصہ لیا۔

دن بھر کے دلچسپ مقابلوں کے بعد فائنل میچ میں دو بہترین ٹیمیں —
#حمزہ کرکٹ کلب چشمہ اور اے ایم سی سی واں بھچراں
مدِ مقابل آئیں۔ 3 اوورز پر مشتمل اس سنسنی خیز فائنل میں حمزہ کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بورڈ پر 51 رنز کا ہدف سجایا۔ جواب میں اے ایم سی سی واں بھچراں نے آخری اوور میں ہدف حاصل کر کے شاندار فتح اپنے نام کی اور ٹرافی اٹھا لی!

*آج رَضا کرکٹ کلب کُندیاں اور عقاب کرکٹ کلب کُندیاں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔**رَضا الیون* نے پ...
31/07/2026

*آج رَضا کرکٹ کلب کُندیاں اور عقاب کرکٹ کلب کُندیاں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔*
*رَضا الیون* نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں *147 رنز* کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔
- *نعمان وزیر* اور *یاسر* دونوں نے *+50, +50 رنز* کی اننگز کھیلیں۔
- یہاں جب ٹیم کو اچھے ٹارگٹ کی ضرورت تھی تو *شاہد قریشی* نے شاندار *6 بالز پر 6 سکسز* لگائے اور ٹیم کو اچھا ہدف دلوایا۔
*دوسری اننگز* میں *عقاب الیون* نے *124 رنز* بنائے۔
- *حذیفہ* اور *رانا سرفراز* نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔
- *سہیل، رمضان اور طارق* نے اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔
*نتیجہ: رَضا الیون نے یہ سیریز 2/0 سے اپنے نام کر لی۔

InshaAllah Aik acha event hoga ❣️
27/07/2026

InshaAllah
Aik acha event hoga ❣️

*بوم بوم سپر لیگ 2026* 🏆  *میچ نمبر: 04**اسد گولڈن کرکٹ کلب 🆚 رضا کرکٹ کلب کنڈیاں*پہلی اننگز - رضا الیون*  *143/1 مقررہ ...
06/07/2026

*بوم بوم سپر لیگ 2026* 🏆
*میچ نمبر: 04*
*اسد گولڈن کرکٹ کلب 🆚 رضا کرکٹ کلب کنڈیاں
*پہلی اننگز - رضا الیون*
*143/1 مقررہ 8 اوورز میں*
- *شاہد قریشی: +*100_ ناٹ آؤٹ 🔥* - شاندار سنچری!
- *نعمان: 30+ رنز* - زبردست ساتھ دیا
*دوسری اننگز - گولڈن سی*
*125/5 مقررہ 8 اوورز میں*
- *رضوان، رمضان اور سہیل* کی عمدہ بولنگ
- گولڈن سی ہدف کا تعاقب نہ کر سک---
*رضا الیون نے یہ میچ 18 رنز سے جیت لیا* 🏆💚

Address

Opposite To Railyway Station
Kundian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Cricket Club Kundian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raza Cricket Club Kundian:

Shortcuts

Share

Category