Soch Ka Safar

Soch Ka Safar “Zindagi, kahaniyan aur wo soch jo insan ko badal deti hai.”

26/08/2026

پمز ہسپتال کی ایمرجنسی کا یہ حال آخر کب تک؟رات کو پمز ہسپتال کی ایمرجنسی جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں کی صورتحال دیکھ کر دل...
26/08/2026

پمز ہسپتال کی ایمرجنسی کا یہ حال آخر کب تک؟

رات کو پمز ہسپتال کی ایمرجنسی جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں کی صورتحال دیکھ کر دل دہل گیا۔ ڈیوٹی پر تقریباً ایک ڈاکٹر موجود تھا، جبکہ اسٹریچر پر تقریباً 20 مریض انتظار میں تھے اور ان میں سے بیشتر کی حالت انتہائی تشویشناک تھی۔

صفائی کا کوئی مناسب انتظام نظر نہیں آیا۔ ایک ہی بیڈ کو سینکڑوں مریض استعمال کرتے ہیں، جس سے ایک مریض سے دوسرے مریض کو جراثیم اور بیماریاں منتقل ہونے کا شدید خطرہ ہے۔ شدید گرمی میں پنکھوں کا بھی مناسب انتظام نہیں تھا۔

عملہ کم ہونے کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین خود وہیل چیئر اور اسٹریچر تلاش کر کے لا رہے تھے، ٹیسٹ کروانے کے لیے خود بھاگ دوڑ کر رہے تھے اور ہر کام کے لیے انہیں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

یہ ملک کا ایک بڑا سرکاری ہسپتال ہے، جہاں غریب اور مجبور لوگ علاج کی امید لے کر آتے ہیں۔ اگر ایمرجنسی میں بھی یہ صورتحال ہو تو عام آدمی کہاں جائے؟

اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔
کیا مریضوں کو صاف ستھرا ماحول، بروقت علاج اور بنیادی انسانی سہولیات فراہم کرنا ہمارا حق نہیں؟

Good morning friends
24/08/2026

Good morning friends

سوچنے کی بات
23/08/2026

سوچنے کی بات

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
23/08/2026

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

21/08/2026

Address

Kumrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch Ka Safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soch Ka Safar:

Shortcuts

Share

Category