Sallu X edits

Sallu X edits Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sallu X edits, Sports League, Dera Ismael Khan, Kuchlak.

✨ Professional Photo & Video Editing
📸 Cricket | Sports | Reels | Highlights
🎨 Custom Thumbnail & Cover Design
📩 DM for Editing Work

⚡ Quality • Creativity • Passion

اسلام علیکم دوستوں!  یہ رہا پاکستان کی پہلی وکٹ گرگیا۔ امام الحق کی صورت میں 👉
21/08/2026

اسلام علیکم دوستوں!

یہ رہا پاکستان کی پہلی وکٹ گرگیا۔
امام الحق کی صورت میں 👉

26/07/2026

کیا عباس واقعی سوئنگ کروا سکتا ہے؟ اپنی رائے دیں! 🏏

04/07/2026
👤بابر اعظم کو پاکستان ٹیسٹ کپتانی کا افر کر دیا ہے لیکن حتمی اعلان آج یا کل کیا جائے گا. کیا بابر اعظم کا حق ہے یا نہیں🚫...
04/07/2026

👤بابر اعظم کو پاکستان ٹیسٹ کپتانی کا افر کر دیا ہے لیکن حتمی اعلان آج یا کل کیا جائے گا.
کیا بابر اعظم کا حق ہے یا نہیں🚫
🤘اپنے رائے دے👀🫂🤘
Sallu X edits
Shams X Babar Cristiano Ronaldo
Babar Azam

🚨 بریکنگ نیوز | اندر کی خبر 🚨ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو دوبارہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے پر بھی سنجیدگی سے غور کی...
03/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | اندر کی خبر 🚨

ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو دوبارہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے پر بھی سنجیدگی سے غور کیا گیا تھا

اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کپتانی کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت ہوئی، جس میں بابر اعظم بھی مضبوط امیدواروں میں شامل تھے تاہم ابھی تک کسی حتمی فیصلے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا

پاکستان کرکٹ میں ٹیسٹ کپتانی سے متعلق اہم فیصلے جلد متوقع ہیں

Ronaldo goal today's
03/07/2026

Ronaldo goal today's

🗣️سرفراز احمد کا کہنا ہے کے فخر زمان وہ واحد پاکستانی کھلاڑی ہے جس کو اگر  odi کا کپتان بنایا جائے تو مجھے امید ہے کہ پا...
01/07/2026

🗣️سرفراز احمد کا کہنا ہے
کے فخر زمان وہ واحد پاکستانی کھلاڑی ہے جس کو اگر odi کا کپتان بنایا جائے تو مجھے امید ہے کہ پاکستان بہت جلد odi کی نمبر ون ٹیم ھو گی
آپ لوگوں کی کیا رائے ہے کمنٹ میں بتاے👇
Sallu X edits

🚨🏏 آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کیا صاحبزادہ فرحان نمبر ون بن پائیں گے؟ 🔥🇵🇰📊 آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی...
01/07/2026

🚨🏏 آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کیا صاحبزادہ فرحان نمبر ون بن پائیں گے؟ 🔥🇵🇰
📊 آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں صاحبزادہ فرحان نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے ٹاپ پوزیشن کی دوڑ کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔
🔥 پاکستانی اوپنر اب عالمی نمبر ون بیٹر بننے کے بہت قریب ہیں، اور شائقین کو امید ہے کہ وہ جلد ہی بھارت کے بلے باز سے ٹاپ پوزیشن چھین لیں گے۔

Zeeshan JaFaq Cristiano Ronaldo

Address

Dera Ismael Khan
Kuchlak
11222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sallu X edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category