Shanshah Volley Ball Club Prahi .A.K شہنشاہ گروپ

Shanshah Volley Ball Club Prahi .A.K  شہنشاہ گروپ just about Shooting ball game

19/08/2025
01/10/2024
InshaALLAH All Kashmir open shooting volleyball super 3 tournament at Poona Tehsil samhani district Bhimber Ajk a warm w...
29/09/2024

InshaALLAH All Kashmir open shooting volleyball super 3 tournament at Poona Tehsil samhani district Bhimber Ajk a warm welcome of all teams and honorable guestes and volleyball lovers at Poona volleyball ground🏐♥️♥️♥️

الحمدللہ چوکی سماہنی سے شوٹنگ والی بال شو میچ جیتنے کے بعد گروپ فوٹو
17/05/2024

الحمدللہ
چوکی سماہنی سے شوٹنگ والی بال شو میچ جیتنے کے بعد گروپ فوٹو

انشااللہ 17 مئی بروز جمعہ دن 4 بجے بمقام کالج گراؤنڈ چوکی سماہنی
15/05/2024

انشااللہ 17 مئی بروز جمعہ دن 4 بجے بمقام کالج گراؤنڈ چوکی سماہنی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اعلان فوتگی۔۔والی بال کا مایہ ناز پلیر تحسین مغل کے والد محترم  عبدالسلام مغل ...
13/01/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اعلان فوتگی۔۔
والی بال کا مایہ ناز پلیر تحسین مغل کے والد محترم عبدالسلام مغل صاحب قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں الله اپنے حبیب ﷺ کے صدقے مغفرت فرمائے آمین۔

چوہدری فاروق روپیال سیاسی سماجی رہنما پرائی اور چوہدری اسد یاسین اور انگلینڈ سے آے ہوے مہمان حافظ شفیق صاحب چوہدری ادریس...
24/10/2023

چوہدری فاروق روپیال سیاسی سماجی رہنما پرائی اور چوہدری اسد یاسین اور انگلینڈ سے آے ہوے مہمان حافظ شفیق صاحب چوہدری ادریس پرائی ٹھیکیدار چوہدری محمد یاسین چوہدری محرم داد نمبردار مسعود کونسلر چوہدری عمر کونسلر حاجی خالق کونسلر حافظ عنصر چوہدری عمر پلاہل چوہدری احمد چوہدری جنید uk اور ان تمام احباب کا شکریہ جہنوں نے ہمارے شو میچ میں آ کر ہماری حوصلہ افزائی کی

 #پرائی آج پرائی میں ایک شاندار والی بال شو میچ کا انعقاد کیا گیا جس  میں   پرائی اور   کجلانی نے حصہ لیا دونوں ٹیموں می...
23/10/2023

#پرائی
آج پرائی میں ایک شاندار والی بال شو میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں پرائی اور کجلانی نے حصہ لیا دونوں ٹیموں میں کشمیر اور پاکستان کے نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا میچ ختم ہونے پر مہمانان نے انعامات تقسیم کئے اس موقع پر حاجی اسد یاسین اور چوہدر ی فاروق روپیال نے میچ انتظامیہ کو دس دس ہزار روپے دیے

Address

Prahi Kotli Azad Kashmir
Kotli
1025

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shanshah Volley Ball Club Prahi .A.K شہنشاہ گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category