16/08/2025
فائنل ڈے کل انشاء اللہ
سالانہ بمقام بھاٹہ ہمروتہ جو کہ کچھ مصروفیات کی وجہ سے پنڈنگ پر تھا اس کا فائنل کل انشاء اللہ کل دن 12:30 پر پہلا سیمی فائنل
بازدار کرکٹ کلب منڈھول VS سرفراز شہید کرکٹ کلب بٹل کے درمیان کھیلا جائے گا۔
دوسرا سیمی فائنل عباسی کرکٹ کلب جھاوڑہ VS سدوزئی سپورٹ رکڑ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔
تمام شائقینِ کرکٹ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ تمام ٹیموں کے سپورٹرز آئیں اور اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں 💕😘✨