NonStop Sixes

NonStop  Sixes Non Stop Reel
(2)

جنوبی افریقا کے 8، زمبابوے کے 3 جبکہ نمیبیا کے ایک شہر کو ورلڈکپ کی میزبانی دی گئی ہے۔
31/07/2026

جنوبی افریقا کے 8، زمبابوے کے 3 جبکہ نمیبیا کے ایک شہر کو ورلڈکپ کی میزبانی دی گئی ہے۔

2,3 Larkay Or Apne Liye Khel Lete Tw Pakistan Match Jeet Jata 🫡🫡
30/07/2026

2,3 Larkay Or Apne Liye Khel Lete Tw Pakistan Match Jeet Jata 🫡🫡

پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام بابر اعظم 58 رنز بنا کر ناٹ اؤٹ رہے ان کا ساتھ کسی بھی کھلاڑی نے نہیں دیا پاک...
29/07/2026

پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام بابر اعظم 58 رنز بنا کر ناٹ اؤٹ رہے ان کا ساتھ کسی بھی کھلاڑی نے نہیں دیا پاکستانی نام نہاد بیٹسمینوں سے تو محمد عباس اچھے تھے جنہوں نے اخری وکٹ کے لیے بابرعظم کے ساتھ 49 رنز کی پارٹنرشپ بنائی وہ بھی تب جب 71 پر نو کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے اور 23 رنز بھی بنائے اگر اتنے رنز دو تین بیٹسمین کر لیتے تو پاکستان میچ جیت جاتا

27/07/2026

New Video

🚨 SHAHEEN AFRIDI SHINES IN THE LPL Shaheen Shah Afridi produced an excellent spell in the LPL, conceding just 27 runs an...
26/07/2026

🚨 SHAHEEN AFRIDI SHINES IN THE LPL

Shaheen Shah Afridi produced an excellent spell in the LPL, conceding just 27 runs and picking up 3 wickets.

Pak playing Elven vs Wi ist test West indies won the toss and choose bat..
25/07/2026

Pak playing Elven vs Wi ist test
West indies won the toss and choose bat..

Lahore Qalandars on Top in Global Super League Standing 2026 🏏
25/07/2026

Lahore Qalandars on Top in Global Super League Standing 2026 🏏

ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں پھر بھی ہم زبردستی کچھ کنگوں کو t20 میں بھی گھسا دیتے ہیں فرحان یوسف نے اپنے گلوبل سپر ...
24/07/2026

ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں پھر بھی ہم زبردستی کچھ کنگوں کو t20 میں بھی گھسا دیتے ہیں فرحان یوسف نے اپنے گلوبل سپر لیگ ڈیبیو پر شاندار اننگز کھیلتے ہوئے صرف 21 گیندوں پر برق رفتار نصف سنچری اسکور کر دی۔ 🔥

وہ اسپن اور فاسٹ بولنگ، دونوں کے خلاف یکساں اعتماد اور مہارت سے بیٹنگ کرتے ہیں۔ واقعی کیا لاجواب کھلاڑی ہے! 👏🇵🇰

21/07/2026

Alhamdullah, Lamine Yamal team spine win The FIFA World cup 2026🇪🇸🙏⚽️

Address

Kotla Musa Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NonStop Sixes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category