13/01/2022
کچھ دن پہلے کوٹھا میراڑا گراونڈ کے قریب روڈ پر ایک گہڑا کھودا گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی تھی اور زیادہ مسلہ گراونڈ والوں کو تھا_انشاءالله اس پر آج کام شروع ہوگیا اور دو تین دن میں مکمل ہو جاے گا__
ہم X.EN فیصل صاحب , یوتھ ممبر کوٹھا 3 عدنان خان اور جنرل کونسلر کوٹھا 2 وقاص بھائ کا بہت شکریہ ادا کرتے ہے❤