King of Asia sports

King of Asia sports cricket

Chacha Pakistani vs chacha tiktok
28/01/2023

Chacha Pakistani vs chacha tiktok

My city Enjoy kot radha Kishan Meezan bank 🏦 My Friends ❣️❣️
25/07/2022

My city Enjoy kot radha Kishan Meezan bank 🏦 My Friends ❣️❣️

21/09/2021

سب سے بدلہ لے گا پاکستان انشاء اللہ 💚💚💚💚💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰

20/09/2021

کاش محمد آصف میچ فکسنگ نہ کرتا تو آج قومی ٹیم میں ہوتا

18/09/2021

پاکستان ٹیم کے لیے خوشخبری 🎉🎉
انگلینڈ کی ٹیم پاکستان آ رہیی ہے

18/09/2021

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

17/09/2021

پاکستان کے کپتان بابر اعظم پریس کانفرنس
نیوزی لینڈ سیریز منسوخ سکیورٹی خطرات کے باعث

نیوزی لینڈ نے ون  ڈے سیریز منسوخ کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی  لینڈ  نے  سیکورٹی  تھریٹ  کی  وجہ  سے  سیریز  ملتوی  کر...
17/09/2021

نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز منسوخ کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے سیکورٹی تھریٹ کی وجہ سے سیریز ملتوی کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کررکھے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو رابطہ کرکے انہیں بتایا کہ ہماری سیکورٹی انٹیلیجنس دنیا کی ایک بہترین ایجنسی ہے اور مہمان ٹیم کو کوئی سیکورٹی تھریٹ نہیں ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں کے مابین اب تک 107 ون ڈے کھیلے جاچکے ہیں، جن میں سے 55 میں پاکستان جبکہ 48 میں نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کی ہے، 1 میچ برابر جبکہ 3 بے نتیجہ ختم ہوئے۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے آخری مرتبہ 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ A

14/09/2021
14/09/2021

👍👍👍🔥🔥🇵🇰Babar Azam On Fire 🇵🇰💯 🔥🔥

Address

Kot Radha Kishan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King of Asia sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category