23/07/2025
#تیسراسلانہ بوہڑ کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
25جولائی بروز جمہ
ٹوٹل 32 ٹیمیں شامل ہو گی
انٹری فیس 700 روپے
یہ ٹورنامنٹ ایک دن میں ہی مکمل کیا جائے گا
جو ٹیم اپنی انٹری سینڈ کرے گی اس کو کنفرم سمجھا جائے گا شکریہ
تمام میچ کرکٹ جنون قصور پیج پر لائیو دیکھائیں جائیں گے
پیج ایڈمین سجاد میئو
ٹورنامنٹ آرگنائزر :رانا فریاد تبسم
ارشد گجر :جی ایس سپورٹس کوٹرادھاکشن