30/09/2025
GAME ON HAI 🏏💯
Knockout Matches Ho Gay
24 Teams Only
T10 لیگ کے آر کے فرسٹ ایڈیشن کی بھرپور کامیابی کے بعد پیش خدمت ہے بہت بڑا ایونٹ زیر اہتمام کے آر کے کرکٹ ایسوسییشن آل اوپن ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جس کی لائیو نشریات ہمارے پیج پہ نشر کی جائے گی
تمام ٹیمز جو اس ٹورنامنٹ کا حصہ بننا چاہتی ہیں وہ جلد از جلد رابطہ کرے 📲📱🤳📳📶