NCC Cricket Club Kot Addu

NCC Cricket Club Kot Addu “Latest cricket live matches, highlights, scores and updates. Stay tuned for cricket entertainment!”

🏆 الحمدللہ! 🏆آج ہونے والی سیریز میں نور شاہ قلندرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے رائزنگ اسٹار کو 2-1 سے شکست دے کر ...
19/07/2026

🏆 الحمدللہ! 🏆

آج ہونے والی سیریز میں نور شاہ قلندرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے رائزنگ اسٹار کو 2-1 سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ 💚🏏

نور شاہ قلندرز کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉💪✌️

10/12 /2025  🏏🏆فور ٹیم سریز T20 کرکٹ میلہ 🏏آج ایک بہت بڑا سیمی فائنل میچ ہوا دو بڑی ٹیموں کے درمیان موراث سی سی ورسز نور...
10/12/2025

10/12 /2025 🏏🏆
فور ٹیم سریز T20 کرکٹ میلہ 🏏
آج ایک بہت بڑا سیمی فائنل میچ ہوا دو بڑی ٹیموں کے درمیان موراث سی سی ورسز نور شاہ قلندر کرکٹ کلب کے درمیان جس میں نور شاہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا۔نور شاہ قلندر کرکٹ کلب نے موراث کرکٹ کلب کو 10 رنز سے شکست دے دی اس بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دی. #محمد عثمان جس نے 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور اسکا ساتھ دیا حمزہ نے جنہوں نے 44 رنز کی انیگز کھیلی اور مہد 38 اور شہزاد چانڈیہ نے بھی 34 رنز کی اچھی انیگز کیھلی اور اپنی ٹیم کا بڑا ٹوٹل کرنے میں مدد کی اور 245 سکور بورڈ پر لگایا #اور موراث سی سی کی پوری ٹیم کو 235 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ محمد عثمان اور حمزہ نے بہترین باؤلنگ کی اور 2,2 وکٹیں اپنے نام کی۔ محمد عثمان کو دیا گیا🌹🌹❣️❣️🏏🏆
Head coach Baqir Raza 🌹🌹
Well Played NCC Boys❤️

05/12 /2025  🏏🏆فور ٹیم سریز T20 کرکٹ میلہ 🏏آج ایک بہت بڑا میچ ہوا دو بڑی ٹیموں کا 572 الیون ورسز نور شاہ قلندر کرکٹ کلب ...
06/12/2025

05/12 /2025 🏏🏆
فور ٹیم سریز T20 کرکٹ میلہ 🏏
آج ایک بہت بڑا میچ ہوا دو بڑی ٹیموں کا 572 الیون ورسز نور شاہ قلندر کرکٹ کلب کے درمیان جس میں 572 الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا۔نور شاہ قلندر کرکٹ کلب نے 572 کرکٹ کلب کو 40 رنز سے شکست دے دی اس بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دی. #محمد عثمان جس نے 88 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور اسکا ساتھ دیا مہد نے جنہوں نے 71 رنز کی انیگز کھیلی اور شہزاد چانڈیہ نے بھی دواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 5 چھکوں کی مدد سے 44 رنز کی اچھی انیگز کیھلی اور اپنی ٹیم کا بڑا ٹوٹل کرنے میں مدد کی اور 260 سکور بورڈ پر لگایا #اور 572 الیون کی پوری ٹیم کو 220 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ محمد سیفل جس نے بہترین باؤلنگ کی اور 3 وکٹیں اپنے نام کی اور سلیمان خان نے بھی 2 وکٹیں اپنے نام کی اور کپتان عثمان نے بھی ایک اہم وکٹ اپنے نام کی ۔ محمد عثمان کو دیا گیا🌹🌹❣️❣️🏏🏆
Head coach Baqir Raza 🌹🌹
Well done NCC Boys❤️

🏏Friendly Match 🏏 Sunday, 07.12.2K25Indus Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars🏏Birajcalony Cricket Stadium🏟️ Both teams wi...
23/11/2025

🏏Friendly Match 🏏

Sunday, 07.12.2K25
Indus Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars
🏏Birajcalony Cricket Stadium🏟️

Both teams will display their extraordinary cricket skills and passion for the game.

23/11/2025

23/11 /2025  🏏🏆 T20 کرکٹ میلہ 🏏آج ایک بہت بڑا میچ ہوا دو بڑی ٹیموں کا شہزاد سی سی ورسز نور شاہ قلندر کرکٹ کلب کے درمیان ...
23/11/2025

23/11 /2025 🏏🏆
T20 کرکٹ میلہ 🏏
آج ایک بہت بڑا میچ ہوا دو بڑی ٹیموں کا شہزاد سی سی ورسز نور شاہ قلندر کرکٹ کلب کے درمیان جس میں نور شاہ قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا۔نور شاہ قلندر کرکٹ کلب نے شہزاد کرکٹ کلب کو 40 رنز سے شکست دے دی اس بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دی. #محمد حمزہ جس نے 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور اسکا ساتھ دیا عثمان نے جنہوں نے 53 رنز کی انیگز کھیلی اور اپنی ٹیم کا بڑا ٹوٹل کرنے میں مدد کی اور 252 سکور بورڈ پر لگایا #اور شہزاد سی سی کی پوری ٹیم کو 212 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ مہد جس نے بہترین باؤلنگ کی اور 3 وکٹیں اپنے نام کیں اور سیفل نے بھی 2 وکٹیں اپنے نام کی اور کپتان شہزاد نے بھی ایک اہم وکٹ اپنے نام کی ۔ محمد حمزہ کو دیا گیا اور #کپتان شہزاد کی جانب سے 10000 ہزار کیش پرائز مین آف دی میچ کو ملے. 🌹🌹❣️❣️🏏🏆
Head coach Baqir Raza 🌹🌹
Well done NCC Boys❤️

🏏Friendly Match 🏏 Sunday, 23.11.2K25Shahzad Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars🏟️ Noor Shah Cricket GroundBoth teams will...
18/11/2025

🏏Friendly Match 🏏

Sunday, 23.11.2K25
Shahzad Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars
🏟️ Noor Shah Cricket Ground

Both teams will display their extraordinary cricket skills and passion for the game.

🏏Friendly Match 🏏 Sunday, 16.11.2K25Capco Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars🏟️ Capco Cricket GroundBoth teams will displ...
14/11/2025

🏏Friendly Match 🏏

Sunday, 16.11.2K25
Capco Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars
🏟️ Capco Cricket Ground

Both teams will display their extraordinary cricket skills and passion for the game.

🏏Friendly Match 🏏 Friday, 07.11.2K25Indus Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars🏟️ Biraj calony Cricket Stadium Both teams w...
05/11/2025

🏏Friendly Match 🏏

Friday, 07.11.2K25
Indus Cricket Club 🆚 Noor Shah Qalandars
🏟️ Biraj calony Cricket Stadium

Both teams will display their extraordinary cricket skills and passion for the game.

Address

DARBAR NOORSHAH QALNDAR
Kot Addu
34051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NCC Cricket Club Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category