21/10/2025
تنویر احمد 🗣️
رضوان نے عاقب جاوید کو اس کے منہ پر بولا تھا اگر میں کپتان ہوں تو مجھے ٹیم بھی میری ہی مرضی کی چاہئے
محمد رضوان عاقب جاوید کے رویے سے تنگ آچکے تھے جسکی وجہ سے رضوان نے خود کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ رضوان کپتانی میں اختیارت چاہتے تھے رضوان نے پی سی بی کے اجلاس میں خود کہا کہ اگر میں کپتان ہوں تو ٹیم بھی مجھے میری مرضی کی چاہئے کیونکہ جواب بھی کپتان کو دینا ہوتا ہے جس پر رضوان نے خود کپتانی سے علیدہ ہونا کا فیصلہ کیاتھا عاقب جاوید کے ہوتے ہوئے پاکستان کرکٹ کو کوئی تباہ ہونے سے نہیں بچا سکتا