15/10/2023
♥️⚽🏆 #چیمپئن #چیمپئن
#سٹار #فٹبال #کلب #سرور #شہید #چیمپئن 🏆⚽⚽⚽❤️
مبارکباد کپتان #شفیق #الرحمان۔
سرور شہید کی سر زمین پر ہونے والا الرحمت فلڈ لائٹ فٹبال ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔
فائنل میچ بہت ہی دلچسپ رہا۔۔
میچ کا آغاز کافی دلچسپ رہا۔ میچ کے پانچویں منٹ میں کپتان شفیق الرحمن نے سکور کرکے میچ پر گرفت مضبوط کی۔ پہلا ہاف ایک بمقابلہ زیرو رہا۔
دوسرے ہاف کے آخری منٹوں میں زلمی ایف سی کے جدون صافی نے دلکش سکور کرکے زلمی کے تماشائیوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی اور میچ میں ٹویسٹ پیدا کیا۔
آخر کار پینلٹی ککس پر سٹار والوں نے مقابلہ جیت کر فائنل کا تاج اپنے سر سجا لیا۔🏆⚽🏆۔
دونوں ٹیموں کے پلیرز نے پورے ایونٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔۔
ایونٹ کے بہترین پلیرز۔۔
حماد، عبد الطیف ولی خان حبیب الرحمن
زنیر اور اسلام رہے۔۔ کپتان شفیق الرحمٰن مین آف دی میچ رہے
اچھا ایونٹ کروانے پر #حیدر پرویز اینڈ کمپنی کو مبارکباد کہ اتنے عرصے بعد فٹبال کو دربارہ زندہ رکھا۔ سٹار الیون کرکٹ کلب کی جانب سے شاندار جیت پر بہت بہت مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار۔۔۔۔۔۔⚽⚽❤️❤️🇵🇰🇵🇰