11/08/2024
افسوس ہوتا ہے ایک ایتھلیٹ اپنی محنت سے پہنچا یہاں تک اور گولڈ میڈل پاکستان کو جتوایا لیکن ایئرپورٹ پہ پہنچتے ہی لفافہ ہاتھ میں پکڑا دیا کہ اپ کو کس کی تعریف کرنی ہےاور کیا کہنا ہے😥💔🤐
Today's Best video 📹 👌 ❤ ✨
Arshad Nadeem ❤️🇵🇰🫡
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.