19/05/2025
ایونٹ آرگنائز کرنا آسان کام نہیں ہوتا
ٹیمز کو اکٹھا کرنا۔
ٹیمز مینج کرنا
گراونڈ مینج کرنا
سٹیج سیٹ کرنا
سارا دن بھاگ دوڑ
مہمان خصوصی سے رابطے
اس کے علاوہ اور بہت سارے کام جو ان گنت ہیں...
کامیاب ایونٹ کرانے پر اپنے محسن نہایت قابل احترام پیارے بھائی
کو مبارکباد....❤️