Shaheen cricket club Kot Addu

  ...(شاہین کرکٹ کلب) ( رائل کرکٹ کلب) (لکی سٹار کرکٹ کلب) ....بڑے مقابلے...جس میں ہونگے کوٹ ادو کے سٹار کھلاڑی ان ایکشن...
06/05/2022

...

(شاہین کرکٹ کلب) ( رائل کرکٹ کلب) (لکی سٹار کرکٹ کلب) ....
بڑے مقابلے...
جس میں ہونگے کوٹ ادو کے سٹار کھلاڑی ان ایکشن....
دیکھنا مت بھولیں....
8:مئ2022 بروز اتوار.....
#بمقام ...!!!!🏏🏏💪💪

17/02/2022
 Muhammad ahmad part of MSL Thanks:Asif Shahzad Chandia...!!!!🏏
17/02/2022


Muhammad ahmad part of MSL
Thanks:Asif Shahzad Chandia...!!!!🏏

 ...شاہین کرکٹ کلب(بمقابلہ)پینتھر کرکٹ کلب....ایک کانٹے دار سیریز...جس میں ہونگے کوٹ ادو کے سٹار کھلاڑی ان ایکشن....دیکھ...
09/02/2022

...

شاہین کرکٹ کلب(بمقابلہ)پینتھر کرکٹ کلب....
ایک کانٹے دار سیریز...
جس میں ہونگے کوٹ ادو کے سٹار کھلاڑی ان ایکشن....
دیکھنا مت بھولیں....
12,13فروری2022 بروز ہفتہ اتوار.....
#بمقام ...!!!!🏏🏏💪💪

Such a great person...!!!❤
01/06/2021

Such a great person...!!!❤

13/05/2021
 ...کل مورخہ 14مئ 2021 بروز جمعۃالمبارک...کوٹ ادو کی دو بڑی ٹیمز ہونگی آمنے سامنے انشاءاللہ,,,بڑے پلیئرز ہونگے ان ایکشن....
13/05/2021

...
کل مورخہ 14مئ 2021 بروز جمعۃالمبارک...
کوٹ ادو کی دو بڑی ٹیمز ہونگی آمنے سامنے انشاءاللہ,,,
بڑے پلیئرز ہونگے ان ایکشن....
شاہین کرکٹ کلب بمقابلہ
بمقام سٹیڈیم گراؤنڈ کوٹ ادو بوقت 4:00بجے شام....
https://www.facebook.com/shaheenclub786/

شاہین کرکٹ کلب کوٹ ادو کی جانب سے اہلیان اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو...!!!🍀
12/05/2021

شاہین کرکٹ کلب کوٹ ادو کی جانب سے اہلیان اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو...!!!🍀

📢📢📢 ...ہارنے والی ٹیم کو ایک چانس ہو گا پول وائز کوالیفائی کرنا ہو گا سیمی فائنل کے لیےلو جی ہو جائیں تیار 2021 کا انشاء...
08/05/2021

📢📢📢
...
ہارنے والی ٹیم کو ایک چانس ہو گا پول وائز کوالیفائی کرنا ہو گا سیمی فائنل کے لیے
لو جی ہو جائیں تیار 2021 کا انشاء اللہ عارف والا کی سر زمین پر آ رہا شاہکار ٹورنامنٹ جس میں
پہلا انعام 200000
دوسرا انعام 100000
انٹری فیس 10000
کل 12 ٹیمیں 4نائیٹس لہذا دیر نہ کریں اٹھائیں فون اور ملا دیں وائس آف پاکستان ایونٹ منیجر مہر عارف سیال بھکر کا واٹس نمبر 03402236207 اور پہلی 12 ٹیموں میں اپنی ٹیم کروا لیں کنفرم اور مزید اس ایونٹ کے حوالے سے تمام معلومات بھی حاصل کریں شکریہ


28/04/2021

حضرات ۔ایک ضروری اعلان سماعت فرمایئے...📢📢☺

Alhamdulillah! 🙏🏽🇵🇰Congrats to whole team on another series win. Thank you to all the fans for the support and Duas alwa...
25/04/2021

Alhamdulillah! 🙏🏽🇵🇰
Congrats to whole team on another series win.
Thank you to all the fans for the support and Duas always..

‏ہر پل سلامتی رہے سرحد کے پار بھی  🙏یا رب میرے پڑوس کے بچوں کی خیر ہو اندیشہ ء  تقدیر  سے جو  کانپتا  ہے دل بیماروں کے ب...
25/04/2021

‏ہر پل سلامتی رہے سرحد کے پار بھی 🙏
یا رب میرے پڑوس کے بچوں کی خیر ہو

اندیشہ ء تقدیر سے جو کانپتا ہے دل
بیماروں کے بجھے ہوئے چہروں کی خیر ہو
( آمین )

Address

Kot Addu

Telephone

+923121629636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen cricket club Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen cricket club Kot Addu:

Share