21/06/2026
🏏🔥 بڑی پیشکش! 🔥🏏
فائنل میچ میں اگر فضل امین ففٹی اسکور کرتے ہیں تو ان کے لیے رحیم اللہ بی کے طرف سے بہت آئی فون 11 بڑا انعام رکھا گیا ہے! 🎁🏆
تمام شائقینِ کرکٹ کی نظریں فضل امین کی شاندار اننگز پر ہیں۔ کیا وہ فائنل میں ففٹی مکمل کرکے یہ بڑا انعام اپنے نام کر پائیں گے؟
👏 نیک تمنائیں فضل امین کے ساتھ!
🏏🎉