28/06/2026
Location Thotti Kandia
*_"KSL Season 6 🏔️ | جہاں پہاڑ گواہ ہیں، ہوا تالیاں بجاتی ہے، اور ہر بال قدرت کی سرحدوں سے ٹکراتی ہے ✨
یہ صرف کرکٹ کا گراؤنڈ نہیں، یہ شمال کا جنت کا میدان ہے۔ پتھروں کے بیچ ہریالی، چوٹیوں کے سائے میں پچ، اور کھلاڑیوں کا جنون۔
Welcome to the Most Beautiful Cricket Ground on Kohistan- KSL S6 💚🏏"__......
#𝙏𝙖𝙥𝙚𝙗𝙖𝙡𝙡𝙏𝙤𝙪𝙧𝙣𝙖𝙢𝙚𝙣𝙩