Game on Hain

Game on Hain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Game on Hain, Sport & recreation, Kohat.

🎮🏏 خوش آمدید! گیم آن ہیں میں آپ کا استقبال ہے
یہاں ہر دن ہوتا ہے کرکٹ کا جوش، جذبہ اور تفریح 🔥
Game On Hain ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں کھیل صرف دیکھا نہیں جاتا،
بلکہ محسوس کیا
🏏 تازہ ترین کرکٹ خبریں اور اپڈیٹس
👉 فالو کریں | لائک کریں | شیئر کریں

24/04/2026

Kaun kal ka match jitega
1 Peshawar zalmi
2 Lahore Qalnadars
Show Your support @

Are you satisfied for the current performance of virat Kohli 🫵👇
24/04/2026

Are you satisfied for the current performance of virat Kohli 🫵👇

01/02/2026

پاکستان کی کرکٹ میں کافی زیادہ بہتری ا چکی ہے پاکستان کی ٹیم بہتر پرفارم تو کر رہی ہے لیکن پھر بھی اوور آل ہم انڈیا اور اسٹریلیا کے جیسی ٹیموں سے بہت پیچھے ہیں مائنڈ سیٹ اپروچ اور اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے میں لسٹ میں اگر دیکھا جائے تو پچھلے پانچ سالوں میں 25 بالوں پر 50 کرنے والے پلیئرز کی لسٹ میں انڈین ٹیم نے 35 بار یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے جبکہ اسٹریلین ٹیم کے پلیئرز نے 26 بار یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے اور پاکستانی ٹیم اس لسٹ میں اٹھویں نمبر نمبر پر موجود ہے اور پاکستانی ٹیمز کے پلیئرز نے صرف آٹھ بار یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں پاکستان نے بہت سارے ٹی ٹونٹی میچز اپنے ہوم گراؤنڈ پر بھی کھیلے ہیں 👌👌😌

14/01/2026

زمان خان نے بگ بیش لیگ میں کمال کر دیا ، آخری اوور 6 رنز درکار تھے ، زمان خان زبردست باؤلنگ کرتے ہوئے صرف تین رنز دیئے اور وکٹ بھی گرا دی اپنی ٹیم کو 3 رنز سے میچ جتوا دیا، برسبین ہیٹ کی پوری ٹیم نے زمان کو گلے لگا لیا ۔ زمان خان نے میچ جتوانے کے بعد شکرانے کا سجدہ ادا کیا۔۔❤️

14/01/2026

زمبابوے کا بھارت پر خطرناک وار🚨 اگر زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کو بھارتی ویزا نہ ملا تو زمبابوے کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بائیکاٹ کر سکتا ہے!
#

14/01/2026

کراچی کی گلیوں میں کھیلنے والے حسن خان کی بگ بیش میں چمک گئے !
پاکستان انڈر 19 کے کیپٹن اور مختلف فرنچائزز سے پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے حسن خان آج کرکٹ کی دنیا میں ایک مقام بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں بگ بیش جہاں ہمارے اسٹار کرکٹرز ناکام ہوئے وہاں اس جوان نے ثابت کردیا کے کھیلنا کسے کہتے ہیں
پاکستان میں رہ کر ٹیلنٹ ضائع کرنے سے بہتر ہے ہر بچہ حسن خان بن پاکستان چھوڑے اور اپنا مستقبل روشن کرے .
حسن خان کو کون کون جانتا ہے ؟

10/01/2026

Why Facebook are Not Allowe My video on page
Any one 🤔

10/01/2026

عثمان طارق — مستقبل کے کپتان؟

شاید یہ بات آپ لوگوں کو فنی لگے، مگر پاکستان میں اکثر ایسا ہی ہوتا ہے۔ اگر عثمان طارق پر پابندی نہ لگی تو مستقبل میں اُن کا پاکستان ٹیم کا کپتان بننا ممکن ہے۔ اُن کی انگلش بہت اچھی ہے، بات منطقی انداز میں کرتے ہیں اور کمیونیکیشن اسکلز مضبوط ہیں، بالکل شان مسعود کی طرح۔ ہم دیکھ چکے ہیں کہ شان مسعود بھی اپنی اچھی کمیونیکیشن اور پی سی بی کے معیار پر پورا اُترنے کی وجہ سے کپتان بنے، اور عثمان طارق بھی اسی لائن پر نظر آتے ہیں۔

10/01/2026

عامر جمال کا 4 اوورز کا شاندار اسپیل اختتام کو پہنچا ❤️👏 عامر جمال نے آج 3 وکٹیں حاصل کیں اور اپنے 4 اوورز میں 23 رنز دیے 🔥🔥🔥

10/01/2026

اب ملتان سلطانز کا بیڑا غرق ہونے جا رہا ہے
اس میں ساری کی ساری غلطی علی ترین کی ہے اگر علی ترین کو پی ایس ایل مینیجمینٹ سے مسئلہ تھا تو ٹیم چھڑنے کے بعد اور ٹیم لینے جارہے ہیں اس سے صاف صاف پتہ چلتا ہے کہ وہ ملتان سلطانز کی مہنگی ٹیم نہیں رکھ ہا رہے تھے
لیکن ہم سلطانز گینز کا دل توڑ دیا علی ترین نے

10/01/2026

ڈیرن سیمی: پی ایس ایل کا اصل ہیرو
جب انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے پاکستان پر بند تھے، تب اس بہادر کھلاڑی نے یہاں آ کر ثابت کیا کہ کرکٹ کا اصل جنون کہاں بستا ہے۔ سیمی نہ آتا تو شاید پی ایس ایل کا وہ رنگ نہ جمتا جو آج دنیا دیکھ رہی ہے۔
سیمی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، کیا وہ پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا غیر ملکی کھلاڑی ہے

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Game on Hain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share