B.K United

B.K United This page is for special cricket

ملک قاسم افریدی قوم بوستی خیل موسی خیل ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے ہے ۔جس کی نماز جنازہ اج 10 بجے کوہاٹ باقی زیی روڈ...
15/06/2021

ملک قاسم افریدی قوم بوستی خیل موسی خیل ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے ہے ۔جس کی نماز جنازہ اج 10 بجے کوہاٹ باقی زیی روڈ تپی میں ادا کی جاییگی۔۔۔۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کریں امین ۔۔😢😥

ﻏﯿﺮﺗﮧ ﻏﻮﺍﮌﻡ ﺩﮮ ﺩﻭﺯﺥ ﮐﮯ ﮐﮧ ﻏﺪﺍﺭ ﺳﺮﺍ ﺩﮮ ﺟﻨﮓ ﺍﻭ ﻧﮑﻮﻭﺟﻮﺩﮦ ﺧﻮﺭﺍﻡ ﺑﮧ ﺩﮮ ﭘﮧ ﺳﭙﻮ ﮐﮧ ﭘﮧ ﺧﭙﻞ ﻗﺎﻡ ﺑﺎﻧﺪﮮ ﺩﮮ ﻧﻨﮓ ﺍﻭ ﻧﮑﻮآفریدیان دی رو...
30/04/2021

ﻏﯿﺮﺗﮧ ﻏﻮﺍﮌﻡ ﺩﮮ ﺩﻭﺯﺥ ﮐﮯ ﮐﮧ ﻏﺪﺍﺭ ﺳﺮﺍ ﺩﮮ ﺟﻨﮓ ﺍﻭ ﻧﮑﻮ
ﻭﺟﻮﺩﮦ ﺧﻮﺭﺍﻡ ﺑﮧ ﺩﮮ ﭘﮧ ﺳﭙﻮ ﮐﮧ ﭘﮧ ﺧﭙﻞ ﻗﺎﻡ ﺑﺎﻧﺪﮮ ﺩﮮ ﻧﻨﮓ ﺍﻭ ﻧﮑﻮ
آفریدیان دی رونہ رونہ۔
شکریہ MNA Sahib

انتقال پر ملال۔یونائٹیڈ ٹیم کے کیپٹن آصف آفریدی کا بھائی  محمود وفات پا چکا ہے۔ اللّٰہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائ...
27/04/2021

انتقال پر ملال۔
یونائٹیڈ ٹیم کے کیپٹن آصف آفریدی کا بھائی محمود وفات پا چکا ہے۔ اللّٰہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اس دکھ وغم کی گھڑی میں پوری کرکٹرز اور بلخصوص یونائٹیڈ کے سینئر پلیئرز افسردہ و غم زدہ ہیں۔ اور ہم دلی تعزیت کرتے ہیں۔ اللّٰہ تعالی ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

24/04/2021
راتلونکی نسل ته دامن ازانونه وکړۍ 🙏دا ورته مه واییی چی دلته انقلاب تیر شوی🙏🙏
10/04/2021

راتلونکی نسل ته دامن ازانونه وکړۍ 🙏
دا ورته مه واییی چی دلته انقلاب تیر شوی🙏🙏

ہزاروں کٹے ہوئے درخت ایک جڑ والی درخت کے آگے کوئی معنی نہیں رکھتی..اِس لئے لاشیں نہ بنو تمہاری تعداد کم ہی سہی مگر اپنی ...
23/03/2021

ہزاروں کٹے ہوئے درخت ایک جڑ والی درخت کے آگے کوئی معنی نہیں رکھتی..
اِس لئے لاشیں نہ بنو تمہاری تعداد کم ہی سہی مگر اپنی بنیاد اور نظریات مظبوط بنا لو کوئی تمہیں ہلا نہ سکیں گا....

نظر نے نظر کو نظر کی نظر سے دیکھانظر کے دیکھنے سے ہی نظر کی نظرکو  نظر لگ گئAdnan Khan Afridi  Kashif Afridi  Saqib Afri...
16/03/2021

نظر نے نظر کو نظر کی نظر سے دیکھا
نظر کے دیکھنے سے ہی نظر کی نظرکو نظر لگ گئ
Adnan Khan Afridi Kashif Afridi Saqib Afridi Inam Ullah Asad Afridi

04/03/2021

جانباز بیل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج چھوتا میچ کھیلا گیا جس میں یونائیٹڈ بوستی خیل نے 116 رنز بنائے جانباز 2 نے جواب میں 87 رنز بنائے جانباز 2 کے طرف سے احسان کے جارحانہ
بیٹنگ بھی جانباز 2 کو شکست سے نہ بچا سکی

کل کا مقابلہ ہوگا جانباز vs شاہین وقت 30۔2۔

23/02/2021

حقیقت تو یہ ہے کے آج پورا فیس بک پر
پاکستان کے سابقہ کیپٹن سرفراز احمد
کے خلاف غلط فوسٹ کرنے سے پہلے
یہ ویڈیو ذرا دیکھیں

🤐
18/07/2020

🤐

Address

Dara Adam Khel Bosti Khel
Kohat
006

Telephone

03430010130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B.K United posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share