FFG sports kohat

FFG sports kohat sports

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی جانب سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ سے درہ آدم خیل کے بڑے بڑے ٹیمیں مکمل آوٹ،درہ آدم خیل کے سینئر کھلاڑی...
22/12/2024

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی جانب سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ سے درہ آدم خیل کے بڑے بڑے ٹیمیں مکمل آوٹ،
درہ آدم خیل کے سینئر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں ٹورنامنٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
اور مزید کہنا ہے کہ اپنی مرضی کی چند ٹیموں کو شامل کرکے بڑی بڑی ٹیموں اور کھلاڑیوں کے ساتھ شدید ظلم کا ذندہ ثبوت ہے

جبکہ یہ ٹورنامنٹ محبتوں کی بجائے نفرتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہیں
کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ یا تو درہ آدم خیل کے مزید سینئر ٹیموں کو بھی شامل کیا جائے
یا سفارشی ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کو درہ آدم خیل میں کرنا ہی نہیں چاہئے،
بصورت دیگر فٹبال ٹیموں کھلاڑیوں اور اہل علاقہ کے تعاون سے اس ٹورنامنٹ سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرے گے،
لہذا ڈی سی کوہاٹ اور انتظامیہ کو اس مسلے پر ضرور غور کرنا چاہئے،
درہ آدم خیل فٹبال ٹیموں اور کھلاڑیوں کا متفقہ موقف،

آل خیبر پختونخوا فٹبال چیلنج کپ 2024 (ملک حیات خان آفریدی)New Jungel Khel FC VS DN Fighters FC DARA Kick off ~ 4 : 30 PM...
10/08/2024

آل خیبر پختونخوا فٹبال چیلنج کپ 2024
(ملک حیات خان آفریدی)

New Jungel Khel FC VS DN Fighters FC DARA
Kick off ~ 4 : 30 PM
Venue : Fort Football Ground Kohat

انتظار  گڑیا حتمآل خیبر    پحتون حواہ فٹبال  چیلنج کپ انشاء اللہ 6  تاریح سے شروع کرنے جا رہے جس میں کےپی کے بہترین ٹیمی...
02/08/2024

انتظار گڑیا حتم

آل خیبر پحتون حواہ فٹبال چیلنج کپ

انشاء اللہ 6 تاریح سے شروع کرنے جا رہے

جس میں کےپی کے بہترین ٹیمیں حصہ لے رہے ہے

انشاء اللہ بہترین ایونٹ ہونگے

چیف آرگِنائیزر۔ ملک حیات آفریدی

منیجمینٹ کوہاٹ پریمرلیگ ضیاء آفریدی

پتہ۔ فورٹ فٹبال گراؤنڈ کوہاٹ سٹی

Address

Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FFG sports kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category