Kamar valley Cricket updates

Kamar valley Cricket updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamar valley Cricket updates, Sports Team, kamar village kohat, Kohat.

گاؤں پرشئی میں ڈھوک حقدادمیں ایک زبردست ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے جس  نے اپنی ٹیم انٹر کروانی ہو تو وہ نیچے نمبرز پر رابطہ...
02/09/2026

گاؤں پرشئی میں ڈھوک حقدادمیں ایک زبردست ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے جس نے اپنی ٹیم انٹر کروانی ہو تو وہ نیچے نمبرز پر رابطہ کریں
Kamar valley Cricket updates

23/08/2026

غفران شہید عید الاضحی کمر سپر لیگ سیزن تھری میں لی گئی کچھ خوبصورت تصاویر
゚viralシ

السلام علیکم گاؤں کمر سے تعلق رکھنے والے ایمرجنگ پلیئر جنید شاہ جنڈ کی سرزمین پر اپنی بولنگ پرفارمنس کی وجہ سے انعام حاص...
23/08/2026

السلام علیکم
گاؤں کمر سے تعلق رکھنے والے ایمرجنگ پلیئر جنید شاہ جنڈ کی سرزمین پر اپنی بولنگ پرفارمنس کی وجہ سے انعام حاصل کرتے ہوئے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کےبیسٹ ایمرجنگ پلیئر قرار پائے
Kamar valley Cricket updates

15/08/2026

غفران شہید کمر سپر لیگ سیزن تھری میں لی گئی کچھ خوبصورت تصاویر
゚viralシ

15/08/2026

غفران شہید کمر سپر لیگ سیزن تھری وائس چیئرمین راشد جلال کا ایک اسان کیچ ڈراپ کرتے ہوئے
゚viralシ

السلام علیکم زیڑا بٹیالہ کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری زیڑا پٹیالہ میں ایک زبردست ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے اس میں کیش...
14/08/2026

السلام علیکم
زیڑا بٹیالہ کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری زیڑا پٹیالہ میں ایک زبردست ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے اس میں کیش پرائس کے ساتھ ٹرافی 🏆 ونر اور رنر ٹیم کو دی جائے گی انٹری فیس 4000 ہزار روپے ہے یہ ٹورنامنٹ زیرا پٹیالہ کے گاؤں چورلکی کے اقبال گراؤنڈ میں کھلایا جائے گا کوئی بھی اپنی ٹیم انٹر کروانا چاہتا ہے تو وہ نیچے دیے گئےنمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
Kamar valley Cricket updates

السلام علیکم دوستو زیڑا پٹیالہ کے نام سے ایک ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے اگر کسی بھائی نے ٹیم انٹر کروانی ہے تو نیچے نمبرز پ...
13/08/2026

السلام علیکم دوستو زیڑا پٹیالہ کے نام سے ایک ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے اگر کسی بھائی نے ٹیم انٹر کروانی ہے تو نیچے نمبرز پر رابطہ کریں اور باقی معلومات بھی انہی نمبر سے حاصل کریں
Kamar valley Cricket updates

10/08/2026

غفران شہید کمر سپر لیگ سیزن تھری کے فائنل میچ میں دونوں کیپٹنز کے درمیان ٹاس
Kamar valley Cricket updates

24/07/2026

غفران شہید عید الاضحی کمر سپر لیگ سیزن تھری بیٹسمین انس بہترین شاٹس اچھی بیٹنگ پرفارمنس
゚viralシ

24/07/2026

Dr Nomi ki Solo delivery batsman samajh hi ni paya
゚viralシ

Address

Kamar Village Kohat
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamar valley Cricket updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share