PK Zalmi

PK Zalmi Cricket updates

ہمارا نیا آنے والا T20 کپتان 😞
28/02/2026

ہمارا نیا آنے والا T20 کپتان 😞

🏏🔥 انگلینڈ نے کام کر دیاانگلینڈ نے میچ جیت لیااور اب کہانی سیدھی پاکستان کے ہاتھ میں آ چکی ہے 🇵🇰یہ بہت بڑا موقع ہےدروازہ...
27/02/2026

🏏🔥 انگلینڈ نے کام کر دیا

انگلینڈ نے میچ جیت لیا
اور اب کہانی سیدھی پاکستان کے ہاتھ میں آ چکی ہے 🇵🇰

یہ بہت بڑا موقع ہے
دروازہ مکمل بند نہیں ہوا
بس زور سے دھکا لگانے کی ضرورت ہے

اب حساب صاف ہے

پاکستان کو سری لنکا کے خلاف بھرپور اور واضح فتح درکار ہے
صرف جیت نہیں
ایسی جیت جو پوائنٹس ٹیبل ہلا دے

سیمی فائنل کی دوڑ اب اعصاب کی جنگ بن چکی ہے
ہر رن اہم ہوگا
ہر اوور قیمتی ہوگا

قسمت نے موقع دیا ہے
اب میدان میں جواب دینا ہوگا 💚🏏

مزید تیز ترین لائیو اپڈیٹس 🏏⚡
بے لاگ کرکٹ تجزیہ 🔍🔥
اور ہر بڑے میچ کی مکمل کوریج کیلئے 📊🎯

ہمارا پیج PK Zalmi ابھی فالو کریں 💚📲🔥

جب یہ نہیں کھیل سکتا تو باہر کرو کچھ میچوں کے لئے ۔فضول میں ٹیم پر پریشر ڈال دیتے ہیں 😔😞
24/02/2026

جب یہ نہیں کھیل سکتا تو باہر کرو کچھ میچوں کے لئے ۔
فضول میں ٹیم پر پریشر ڈال دیتے ہیں 😔😞

محمد عامر نے ابھیشیک شرما کا صحیح کیرئیر تباہ کیا ہے ، اچھا بھلا ٹلے مار رہا تھا ، ادھر چوکے ، ادھر چھکے ، محمد عامر نے ...
23/02/2026

محمد عامر نے ابھیشیک شرما کا صحیح کیرئیر تباہ کیا ہے ، اچھا بھلا ٹلے مار رہا تھا ، ادھر چوکے ، ادھر چھکے ، محمد عامر نے دو جملے بول کر ابھیشک شرما کے پورے کیرئیر کا بیڑا غرق کر دیا۔
pk zalmi

🚨بارش کے باعث میچ اختتام پذیر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا 🇵🇰🆚🇦🇺
21/02/2026

🚨بارش کے باعث میچ اختتام پذیر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا 🇵🇰🆚🇦🇺

ہمارے All-rounders 😡Saim 6 (2)Nawaz 😡Shadab 😡Faheem 10 (14)
15/02/2026

ہمارے All-rounders 😡
Saim 6 (2)
Nawaz 😡
Shadab 😡
Faheem 10 (14)

شرم تو ان لوگوں آتی نہیں ہمیں صرف یہ کچھ لائن سکھائے ہیں کہتم جیتو یا ہارو سنولیکن کب تک ؟؟؟؟؟
15/02/2026

شرم تو ان لوگوں آتی نہیں
ہمیں صرف یہ کچھ لائن سکھائے ہیں کہ
تم جیتو یا ہارو سنو
لیکن کب تک ؟؟؟؟؟

ایشیا کی 2 نمبر ٹیم پہلی فرصت میں ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ۔
11/02/2026

ایشیا کی 2 نمبر ٹیم پہلی فرصت میں ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ۔

آپ کے موبائل کی بیٹری کے مطابق آج سائم ایوب کتنے رنز بنائے گے؟ میرے موبائل کی مطابق 52 رنز 😲
10/02/2026

آپ کے موبائل کی بیٹری کے مطابق آج سائم ایوب کتنے رنز بنائے گے؟
میرے موبائل کی مطابق 52 رنز 😲

آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان "کامیاب مذاکرات" کے بعد پاکستان اپنے تمام شیڈول   2026 کے میچ کھیلے گا۔
10/02/2026

آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان "کامیاب مذاکرات" کے بعد پاکستان اپنے تمام شیڈول 2026 کے میچ کھیلے گا۔

🚨 NEW OWNER FOR MULTAN 🚨- Multan sold to Walee Technologies for PKR 245 crore. 🔥new team name Rawalpindi
09/02/2026

🚨 NEW OWNER FOR MULTAN 🚨

- Multan sold to Walee Technologies for PKR 245 crore. 🔥
new team name Rawalpindi

05/02/2026

I accepted 1 fan badge from Babar Azam.

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK Zalmi:

Share

Category