Kot cricket united club

Kot cricket united club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kot cricket united club, Sports Team, kot Qabrsitan ground, Kohat.

30/08/2026
30/08/2026

Siyab super league season 1
Siyab Markhor vs siyab zalmi
Siyab zalmi batting

سیزن 1 بھوڑا گڑھی کرکٹ لیگ — کل کا شاندار مقابلہ! 🔥🏏⚔️ Red Cot Club 🆚 Afridi Junior📅 25 اگست 2026⏰ شام 5:00 بجے📍 Red Kot...
24/08/2026

سیزن 1 بھوڑا گڑھی کرکٹ لیگ — کل کا شاندار مقابلہ! 🔥🏏

⚔️ Red Cot Club 🆚 Afridi Junior
📅 25 اگست 2026
⏰ شام 5:00 بجے
📍 Red Kot Cricket Hub, Bhora Ghari

دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست ٹاکرا دیکھنے کو ملے گا۔ 🔥

🏆 One Team • One Dream 🏆
تمام شائقینِ کرکٹ سے بھرپور شرکت اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل! ❤️🏏

🏏 بنگش کرکٹ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆تمام شائقینِ کرکٹ کے لیے بہترین موقع!خواہشمند پلیئرز مکمل معلومات کے لیے ...
22/08/2026

🏏 بنگش کرکٹ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆

تمام شائقینِ کرکٹ کے لیے بہترین موقع!
خواہشمند پلیئرز مکمل معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ❤️
📅 دن: اتوار
📍 مجاز کھلاڑی: کوٹ، کوٹ روڈ، بلی ٹانگ، سیاب روڈ
💰 انٹری فیس: 500 روپے
🥇 ونر: 4,000 روپے
🥈 رنر اَپ: 2,500 روپے

کرکٹ کا جوش، مقابلے کا جنون اور شاندار انعامات—تیار رہیے! 🏏🔥

شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 🥰 آج کے دن کی پوسٹ اور سب سے اہم پوسٹ!!چیمپئین ٹیم   کے اسپان...
22/08/2026

شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 🥰
آج کے دن کی پوسٹ اور سب سے اہم پوسٹ!!
چیمپئین ٹیم کے اسپانسرز کے نام😍😍
حوصلہ افزائی کے لیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ ❤️❤️

🏆 کوٹ کنگز کے سپانسرز اور تمام حوصلہ افزا شخصیات کو خراجِ تحسین! 🏆

کوٹ کرکٹ لیگ سیزن 2 کی کامیابی میں کوٹ کنگز کے سپانسرز کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جنہوں نے اپنے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انعامات کی ایسی برسات کی کہ لیگ کو انعامات کے لحاظ سے کوہاٹ کی ٹرینڈنگ کرکٹ لیگ بنا دیا۔ 👏🔥

خصوصاً اور کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤️

اور خصوصی خراجِ تحسین سیالکوٹ کے لیے، جنہوں نے کوٹ کنگز کے کپتان کے لیے عمرے کا اعلان کرکے نہ صرف اپنے کھلاڑیوں بلکہ پوری کوٹ کرکٹ کمیونٹی کے دل جیت لیے۔
🌙🕋 یہ کوہاٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے اور قابلِ احترام انعامی اعلانات میں سے ایک ہے۔

ایسے سپانسرز اور کھیل دوست شخصیات ہی کرکٹ کو صرف کھیل نہیں بلکہ جوش، محبت، بھائی چارے اور یادگار لمحات کا نام بناتے ہیں۔

2 کو یادگار بنانے میں آپ سب کا کردار ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ ❤️🏏

21/08/2026

الحمدللہ کوٹ کرکٹ لیگ ایک برانڈ بن کر اپنے اختتام کو پہنچی 😘🔥🔥
توغ سپر لیگ کے میچ میں Kpk talent tv کے اونر سر شیر حسین کوٹ کرکٹ لیگ کے بارے میں کیا اظہار خیال کر رہے ہیں سنئیے انکی زبانی 🥰🥰
آپکی محبتوں کا شکریہ سر شیر حسین❤️❤️❤️
ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں اور اپنے لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں شکریہ 🥰

Ihsan Ullah Afridi

شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 🥰        اج کے دن کی پہلی پوسٹ   کے نام!!🏏💜 کوٹ اسٹرائیکر — ف...
21/08/2026

شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 🥰
اج کے دن کی پہلی پوسٹ کے نام!!

🏏💜 کوٹ اسٹرائیکر — فائنل ہار کر بھی دل جیت گئے! 💜🏏

کوٹ اسٹرائیکر نے ڈسپلن، اسپورٹس مین اسپرٹ اور بہترین ٹیم ورک کی ایسی مثال قائم کی جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مکمل کِٹ میں میدان میں اترنے والی واحد اس ٹیم نے ہر میچ میں شاندار جذبے اور کھیل سے محبت کا مظاہرہ کیا۔

فائنل کا نتیجہ اگر چہ کوٹ اسٹرائیکر کے حق میں نہ آ سکا، لیکن اپنے کھیل، نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ سے شائقینِ کرکٹ کے دل ضرور جیت لیے۔ 👏❤️

اور اس ٹیم کو ایسے شاندار سپانسرز ملنا بھی کوٹ اسٹرائیکر کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
حاجی نوید صاحب، عظمت خان صاحب اور امیر خان سرحدی صاحب نے نہ صرف ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا بلکہ اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انعامات کی بھرپور بارش بھی کی۔ 💰🏏👏

ایسے سپانسرز اور ایسے کھلاڑی ہی کرکٹ کو حقیقی معنوں میں خوبصورت بناتے ہیں۔ ❤️

کوٹ اسٹرائیکر — فائنل ہارے ضرور، مگر عزت، کردار اور شائقین کے دل جیت گئے! 🏆❤️

شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 🥰اج کے دن کی پہلی پوسٹ محمد دانیال کے نام خصوصی خراجِ تحسین ❤...
20/08/2026

شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 🥰
اج کے دن کی پہلی پوسٹ
محمد دانیال کے نام خصوصی خراجِ تحسین ❤️🏏
حوصلہ افزائی کے لیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

محدود وسائل کے باوجود محمد دانیال نے کوٹ اسٹار کو تنِ تنہا اسپانسر کرکے کھیل اور کھلاڑیوں سے اپنی محبت کا عملی ثبوت دیا کوٹ سٹارز کی ٹیم مسلسل میچز ہارتی رہی لیکن کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہیں چھوڑی۔ صرف اپنی ٹیم ہی نہیں بلکہ دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کی اور کوٹ کرکٹ لیگ کی کمیٹی کے ساتھ بھی بھرپور تعاون کیا۔

ایسے لوگ کسی بھی لیگ کی اصل طاقت ہوتے ہیں، جو ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر کھیل، کھلاڑی اور کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

محمد دانیال! آپ کی اس بے لوث سپورٹ اور حوصلہ افزائی کوٹ کرکٹ لیگ کی پوری ٹیم کے لیے قابلِ فخر ہے۔ دل کی گہرائیوں سے شکریہ! ❤️🏏

آپ کا تعاون، ہماری طاقت!

🏏 سیاب سپر لیگ سیزن 1 — ٹیلنٹ کو موقع دینے کا وقت! 🏆کرکٹ کا جنون رکھنے والے تمام باصلاحیت اور خواہشمند پلیئرز کے لیے بہت...
19/08/2026

🏏 سیاب سپر لیگ سیزن 1 — ٹیلنٹ کو موقع دینے کا وقت! 🏆

کرکٹ کا جنون رکھنے والے تمام باصلاحیت اور خواہشمند پلیئرز کے لیے بہترین موقع! 🔥

📋 رجسٹریشن فارم راحت اسلام کے پاس موجود ہیں۔

خواہشمند کھلاڑی اپنی رجسٹریشن کے لیے جلد از جلد رابطہ کریں اور سیاب سپر لیگ سیزن 1 کا حصہ بنیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ 🥰 🥰

📞 رابطہ: 0345-7241739
راحت اسلام

🌟 اپنے ٹیلنٹ کو میدان میں لائیں، اپنی پہچان بنائیں! 🏏🔥

Address

Kot Qabrsitan Ground
Kohat

Telephone

+923189723919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot cricket united club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category