12/02/2022
پاکستان تحریک انصاف کوھاٹ کے راھنما سلمان خان شینواری کا اپنے ورکرز کے ہمراہ خواجہ آباد میں کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح-
اس موقع پر سابقہ یوتھ کونسلر امجد ساہل داوڑ اور پی ٹی آئی ورکرز کثیر تعداد میں موجود تھے۔
سلمان خان شنواری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان شاءاللہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے.