27/08/2026
Form is temporary, but class is permanent. 🏏🔥مسٹر یاسر کی سالوں بعد کرکٹ کے میدان میں شاندار واپسی! 🏏🔥
وہی پرانا انداز، وہی کلاس، وہی سٹائل اور ہر شاٹ کی بہترین سلیکشن۔
جب بھی بلّا گھومے اور گیند باؤنڈری کی طرف جائے، تو بے اختیار منہ سے نکلے:
"واہ! ماشاءاللہ ❤️🏏"
وقت گزر گیا، مگر کلاس آج بھی وہی ہے! 🔥