Babar azam fans

Babar azam fans ashiq noor

انتظار ہے تیرے آنے کا کون کون بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر خوش ہوتا ہے ؟
20/09/2022

انتظار ہے تیرے آنے کا
کون کون بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر خوش ہوتا ہے ؟

گھبرانے کی ضرورت نہیں...✊💛سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاتے رہیں... انشاء اللہ 15 اکتوبر سے پہلے  ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کیلئے سلیکٹ...
17/09/2022

گھبرانے کی ضرورت نہیں...✊💛
سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاتے رہیں... انشاء اللہ 15 اکتوبر سے پہلے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کیلئے سلیکٹ ہوجائیں گے...🤡👀🔥
Babar azam fans

‏بابر اعظم رینکنگ میں تو تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں لیکن پوری دنیا جانتی ہے کہ بابر اعظم بہترین بیٹر ہے اور اس جیسا کوئی ...
15/09/2022

‏بابر اعظم رینکنگ میں تو تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں لیکن پوری دنیا جانتی ہے کہ بابر اعظم بہترین بیٹر ہے اور اس جیسا کوئی نہیں... وقت ایک سا نہیں رہتا...بابر اعظم انشاءاللہ بہت جلد نمبر ون پر ہوگا دوبارہ ‎

پاکستان کل دن کے ساڑھے چار بجے (4:30Pm) ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ خلاف،  اور تین ملکی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعل...
14/09/2022

پاکستان کل دن کے ساڑھے چار بجے (4:30Pm) ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ خلاف، اور تین ملکی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کریں گا۔۔۔۔۔

First century of the tournament! 💯Sharjeel Khan slams his fifth T20 hundred off 60 balls 💪Babar azam fans    |
13/09/2022

First century of the tournament! 💯

Sharjeel Khan slams his fifth T20 hundred off 60 balls 💪
Babar azam fans
|

آرہے ہیں وہ شاہکار جس کا تھا برسوں سے سب کو بے تابی سے انتظار...✊🔥شرجیل خان اور شان مسعود 20 ستمبر کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ...
12/09/2022

آرہے ہیں وہ شاہکار جس کا تھا برسوں سے سب کو بے تابی سے انتظار...✊🔥
شرجیل خان اور شان مسعود 20 ستمبر کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئینٹی میچ میں دھواں دار انٹری کریں گے..✊💢💛

محمد عامر کا کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ایک اور شاندار اسپیل, محمد عامر اب تک سی پی ایل میں چھائے ہوئے ہیں بارباڈوس کے خلا...
12/09/2022

محمد عامر کا کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ایک اور شاندار اسپیل,
محمد عامر اب تک سی پی ایل میں چھائے ہوئے ہیں بارباڈوس کے خلاف میچ میں محمد عامر نے چار اوورز میں 26 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی محمد عامر نے فارم میں زبردست واپسی کی ہے

پاکستان 10 سال بعد ایشیاء کا چیمپئن بننے کے بہت قریب ٹاس جیت گئے 🔥دو تبدیلیاں حسن اور عثمان کی جگہ نسیم اور شاداب 💖Babar...
11/09/2022

پاکستان 10 سال بعد ایشیاء کا چیمپئن بننے کے بہت قریب
ٹاس جیت گئے 🔥
دو تبدیلیاں حسن اور عثمان کی جگہ نسیم اور شاداب 💖
Babar azam fans

آج بہت سارے آمین چاہیے❤️ دعا کرو آج پاکستان فائنل میچ جیت جائے 🤲🇵🇰 Babar azam fans
11/09/2022

آج بہت سارے آمین چاہیے❤️ دعا کرو آج پاکستان فائنل میچ جیت جائے 🤲🇵🇰

Babar azam fans

صرف سچے پاکستانی هی اس مشکل وقت میں بابر اعظم کے ساتھ ھو سکتے ھےBabar azam fans
10/09/2022

صرف سچے پاکستانی هی اس مشکل وقت میں بابر اعظم کے ساتھ ھو سکتے ھے
Babar azam fans

Address

Kohat
Kohat
*312#

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar azam fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share