12/06/2024
JALALI PREMIUR LEAGUE
Congratulation to HASSAN VIKI and his TEAM
حسن وکی نے آج اپنے علاقےچگملائی میں جاری ٹرنمنٹ میں شاندار گیند بازی کی اور دو اوورز میں 5 رنز اور 2 وکٹ حاصل کی اور اپنے ٹیم کو سیمئ فایئنل کی دوڑ میں پہنچا دیا -
CONGRATULATION TO HASSAN VIKI
Best of luck and best wishes 🥰
Post admin Mairaj Hassan