15/07/2023
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ سینئیر کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دیر بالا کے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا,,,
تاہم اس اسکواڈ میں دیر کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹیلینٹڈ لیفٹ آرم فاسٹ باولر عتیق اللہ کا نام حیران کن طور پر شامل نہیں ہے جوکہ اس نوجوان کرکٹر کے ساتھ ساتھ دیر کرکٹ کی بھی بدنصیبی ہے۔
بعض کھلاڑی پیدائشی کھلاڑی ہوتے ہیں کھیل ان کے رگوں میں بسا ہوتا ہے وہ جنون کے حد تک کھیل سے عشق کرتا ہے بلکہ اگر ایسا بولا جائے کہ کھیل اس کھلاڑی سے عشق کرتا ہے تو بےجا نہ ہوگا۔۔۔
دیر کے علاقے بیلنزی سے تعلق رکھنے والا عتیق اللہ بھی ایسا ہی باصلاحیت کرکٹر ہے,,,ٹیلنٹ کی تو ٱس میں کوئی کمی ہی نہیں,,,وہ ایک میچ وننگ پلیر ہے باولنگ کے ساتھ ساتھ وہ ایک بہترین بلے باز بھی ہے,,, ٱن کے ٹیلنٹ ہو بیان کرنے کیلئے شاید وہ الفاظ نہیں مل رہے جو بیان کیا جاسکے۔
آنہوں نے ٹرائلز میں بھی بہترین پرفارمنس پیش کیا تھا تاہم ٱن کو ٹیم میں شامل نہ کرنا اس نوجوان کھلاڑی کے کرئیر کو تباہ و برباد کرنا ہے کیونکہ وہ کرکٹ سے عشق کرتا ہے کرکٹ ہی ٱس کو جنون اور زندگی ہے۔ حالانکہ اس ٹیم میں شامل کیے گیے کچھ کھلاڑیوں سے عتیق اللہ ہزارہا درجے بہترین چوائس ہے تاہم کوٹہ اسسٹم اور اجاراداری اسسٹم دیر کرکٹ سے اب تک نہیں نکلا۔
جن جن کا ہاتھ عتیق اللہ کو شامل نہ کرنے میں ہے وہ سب اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔
انصاف کی سزا تو ایک اعزاز ہے مگر
پہلے تو بتا دیجیئے میری خطا مجھے۔
Stand with you dear Atiq prince....